
سپریم کورٹ، ایل ایل بی پروگرام کا دورانیہ 5 سال سے کم کرنے کا حکم
بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لا کا ٹیسٹ بھی ختم کرنے کی ہدایت
بدھ 25 جون 2025 13:26

(جاری ہے)
عدالت نے بیرون ملک سے قانون کی تعلیم حاصل کرنے والوں کے لیے سی لا کا ٹیسٹ بھی ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔جسٹس محمد علی مظہر نے ریمارکس دیے کہ لا کالجز کا معیار بہتر کرنے کے لیے ضروری اقدامات کیے جائیں، ایس ایم لا کالج میں اگر کوئی کمی ہے تو اسے پورا کرائیں نا کہ کالج بند کر دیں، ایس ایم لا کالج تو قیام پاکستان سے بھی پہلے کا ہے۔آئینی بینچ نے مزید سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔
مزید اہم خبریں
-
جنوبی وزیرستان میں بھارتی اسپانسرڈ خوارجیوں کو جہنم واصل کرنے پر سیکورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش
-
بانی پی ٹی آئی کو اسکی بہن اور پارٹی نے ہی مائنس کردیا ہے‘عظمیٰ بخاری
-
ایک دن کیلئے نتھیا گلی گیا، سوشہ چھوڑ دیا گیا کسی سے ملاقات کی ہے، علی امین گنڈاپور
-
عمران خان کو ان کی بہن اور پی ٹی آئی نے خود ہی مائنس کردیا، عظمی بخاری
-
سپریم کورٹ، ایل ایل بی پروگرام کا دورانیہ 5 سال سے کم کرنے کا حکم
-
ایران اسرائیل جنگ بندی کا خیر مقدم، پاکستان نے تنازع کے پرامن حل کیلئے اقوام متحدہ میں 5تجاویز پیش کر دیں
-
وزیراعظم شہبازشریف کا دورہ چین وسط اگست میں متوقع
-
قوم اپنے بہادر سپوتوں کی قربانیوں کو کبھی فراموش نہیں کرے گی ،سردار ایازصادق
-
ہم اپنے شہداء کے احسانات کا بدلہ کبھی نہیں چکا سکتے، فیلڈمارشل
-
امریکہ اور ایران کے درمیان جامع امن معاہدہ ہو جائیگا، مستقبل میں ایران کویورینیئم افزودہ کرنے نہیں دیں گے، اسٹیو وٹکوف
-
سعودی عرب کا ایران اسرائیل تنازع کے حل میں پاکستان کے کردار کا اعتراف
-
ایران پر امریکی حملے کے بعد شمالی کوریا چوکنّا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.