
ن لیگ عوام کی جماعت ہے، عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا، مریم نواز
صوبے بھر میں یکساں ترقیاتی کام کررہے ہیں، اس سال بھی عوام کی بھر پور خدمت کی کوشش جاری رہے گی، وزیراعلیٰ پنجاب سے سپیکر پنجاب اسمبلی کی ملاقات،، مریم نواز نے بجٹ اجلاس کے کامیاب انعقاد پر ملک احمد خان کو مبارکباد
فیصل علوی
بدھ 25 جون 2025
13:45

(جاری ہے)
ن لیگ عوام کی جماعت ہے۔ طلبا کولیپ ٹاپ اور ہونہار سکالر شپ دیکر احسان نہیں حق ادا کررہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ بجٹ 26-2025 میں تعلیم، صحت اور ڈویلپمنٹ کیلئے سب سے زیادہ فنڈز مختص کرنے کا ریکارڈ قائم کیا گیا۔
عوامی خدمت، فلاح و بہبود اور گڈگورننس کے اہداف کو ہر صورت پورا کیا جائے گا۔ میری پوری توجہ عوام کی فلاح و بہبود پر ہے ایک سال میں عوام کی بھرپور خدمت کی بہترین کاوش کی ہے اس سال بھی کوشش جاری رہے گی۔صوبے بھر میں عوامی فلاح و بہبود کے منصوبے جاری رہیں گے۔پوری کوشش ہے کہ بجٹ میں عوام کو زیادہ سے زیادہ ریلیف دیا جائے۔عوام کی خدمت ہی میرا نصب العین ہے۔قائد نواز شریف کے ویژن کے مطابق عوام کی زیادہ سے زیادہ سہولیات دینگے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے سپیکر ملک محمد احمد نے کہا کہ وزیراعلیٰ پنجاب نے ٹیکس فری بجٹ دیکر عوام کا دل جیت لیا۔ ڈویلپمنٹ پراجیکٹس اور عوامی فلاحی اقدامات کیلئے نواز شریف اور شہباز شریف کی روایت کو آگے بڑھایا ہے۔مزید اہم خبریں
-
سو فیصد میرٹ پر تعیناتیاں ہورہی ہیں، کرپشن پر زیرو ٹالرنس پالیسی ہے، مریم نواز
-
سندھ ہائیکورٹ نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا فیصلہ معطل کر دیا
-
بون میں افغانستان قونصل خانے کے عملے نے استعفیٰ کیوں دیا؟
-
کراچی میں لندن سے چوری شدہ گاڑی کی موجودگی کا معاملہ: پاکستان نے انٹرپول سے ٹریکر لاگ مانگ لیا
-
ملائیشیا کتابوں پر پابندیاں کیوں لگا رہا ہے؟
-
شیرانی: سکیورٹی فورسز کا آپریشن، بھارتی حمایت یافتہ 7 دہشتگرد ہلاک
-
منقسم جرمنی کا دوبارہ اتحاد: پانچ حقائق
-
طالبان کے وزیرِ خارجہ کا اگلے ہفتے بھارت کا دورہ
-
حکومت نے گدھوں کی کھالوں کی برآمد پر عائد پابندی ختم کر دی
-
اتنی کمزور انگلیاں ہماری بھی نہیں کہ مریم نواز کے ہاتھ میں توڑنے کیلئے دے دیں گے
-
مہنگائی کی شرح ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
مودی کی زبان نہ بولیں، اپنے چاچو کی حکومت ختم کرنی ہے کیا؟
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.