
چوہدری شافع حسین سے اراکین اسمبلی کی ملاقات ،ترقیاتی سکیموں کی پیشرفت بارے بات چیت
جمعرات 26 جون 2025 22:31

(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ اراکین اسمبلی پارٹی کو ہر سطح منظم اور فعال کرنے کیلئے دن رات کام کریں۔
چوہدری شافع حسین نے کہا کہ اسلام امن وسلامتی کا درس دیتا ہے۔محرم الحرام کے دوران امن اور بھائی چارے کی فضا برقرار رکھنے کے لئے ہر ایک کو اپنا کردار ادا کرنا ہے۔اس لئیے امن کی فضا برقرار رکھنے کیلئے اراکین اسمبلی اپنے متعلقہ اضلاع کی انتظامیہ سے رابطے میں رہیں۔صوبائی وزیر نے کہا کہ امن کے دشمنوں پر کڑی نظر رکھی جائے اور مشکوک افراد کے بارے متعلقہ اداروں فوراً آگاہ کیا جائے۔ہم سب نے مل کر محرم الحرام کے پر امن انعقاد کو یقینی بنانا ہے۔ پاکستان مسلم لیگ کے اراکین اسمبلی نے کہا کہ ترقیاتی کاموں کی بروقت تکمیل یقینی بنانے کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
قومی اسمبلی میں یوم استحصال کشمیر کے موقع پر پیش کی گئی مذمتی قراردادیں متفقہ طور پر منظور
-
مقبوضہ کشمیر پر بھارت کا غاضبانہ قبضہ زیادہ دیر نہیں رہ سکتا.عطاتارڑ
-
بھارت سرینگر میں دہلی سے حکومت چلانا چاہتا ہے.اسحاق ڈار
-
امریکہ نے خود انڈیا کو روسی گیس درآمد کرنے کی ترغیب دی تھی.بھارت کا دعوی
-
شیخ حسینہ کا پرتعیش محل انقلاب میوزیم میں تبدیل
-
پاکستانی 'کرائے کے فوجی' روس کے لیے لڑ رہے ہیں، زیلینسکی
-
پاکستان کی ڈیجیٹل ڈرائیو کو معاشی گیم چینجر میں بدلنے کے لیے مستقل پالیسیاں ضروری ہیں. ماہرین
-
ایران میں گرمی کی شدید لہر، دفاتر بند کرنے کا حکم
-
لاہور احتجاجی ریلی؛ تحریک انصاف کے 6 اراکین پنجاب اسمبلی گرفتار
-
بھارت نے روسی تیل پر ٹرمپ کی ٹیرفس کی دھمکی مسترد کر دی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ نے نیب کو بحریہ ٹاؤن کی جائیداد نیلام کرنے کی اجازت دیدی
-
پی ٹی آئی کے نو مئی حملوں کے سارے چہرے شناخت کیے جا سکتے ہیں، وزیراطلاعات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.