
بھارت جنگ میں فتح حاصل نہیں کر سکا تو کھیل میں ہاتھ نہ ملانے جیسی دشمنی لے آیا،عطا تارڑ
وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہمیشہ کی طرح کشمیر اور فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں گے،وزیراطلاعات
اتوار 21 ستمبر 2025 20:30

(جاری ہے)
نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے عطاتارڑنے کہاکہ لندن میں وزیر اعظم کا گزشتہ روز کا اجتماع تاریخی تھا، وزیر اعظم پاکستان نے اوورسیز پاکستانیوں کی خدمات کا برملا اعتراف کیا۔
عطا تارڑ نے کہا کہ یہ وقت قوم کو اکٹھا کرنے کا ہے، اللہ تعالی نے ہمیں جنگ میں بھی بڑی کامیابی سے نوازا، وزیر اعظم اور سپہ سالار کے ٹیم ورک کے سبب دنیا اب پاکستان کو سنجیدگی سے لے رہی ہے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ہمیشہ کی طرح کشمیر اور فلسطین کیلئے آواز اٹھائیں گے۔مزید اہم خبریں
-
بچوں کے آن لائن جنسی استحصال کیخلاف بڑا آپریشن، 188 ملزمان گرفتار
-
سمندروں میں زندگی کے تحفظ کا یو این معاہدہ جنوری سے نافذالعمل ہو جائے گا
-
یو این چیف کا وسطی افریقہ میں چار یو این امن کاروں کی ہلاکت پر افسوس
-
متعدد فرانسیسی میئرز کا فلسطینی پرچم لہرانے کا ارادہ
-
پاک بھارت ٹاکرا،فخر زمان کے کیچ آؤٹ کو غلط قرار دے دیاگیا
-
بھارت جنگ میں فتح حاصل نہیں کر سکا تو کھیل میں ہاتھ نہ ملانے جیسی دشمنی لے آیا،عطا تارڑ
-
تاریخی سیلاب سے نارووال میں بہت نقصان ہوا،احسن اقبال
-
زیارت سے اغواء اسسٹنٹ کمشنر سمیت 2 افراد کو قتل کیے جانے کی اطلاعات
-
’یہاں کچھ نہیں‘: روزگار کی کمی کے سبب نیپالی نوجوان بیرون ملک جانے پر مجبور
-
وزیراعظم شہبازشریف کی نیویارک میں مصروفیات کا شیڈول جاری
-
سونا، لالچ، زہر: کان کن موزمبیق کے دریاؤں کو کیسے آلودہ کرتے ہیں
-
پاکستان سفارتی محاذ پر پوری دنیا کے نقشے پر اپنی مضبوط چھاپ چھوڑ چکا، اسحاق ڈار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.