افغانستا ن ، سڑک حادثے میں 6 مسافر جاں بحق، 3 زخمی

جمعہ 27 جون 2025 12:39

کابل (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جون2025ء) افغانستا ن میں ایک سڑک حادثے میں 6 مسافر جاں بحق اور 3 زخمی ہوگئے ۔

(جاری ہے)

شنہوا کے مطابق افغانستان کے صوبہ فاریاب میں پیش آنے والے ایک سڑک حادثے کے نتیجے میں چھ افراد جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔