
کمشنر سبی ڈویژن سید زاہد شاہ کی زیر صدارت محرم الحرام کے پرامن اور منظم انعقاد کو یقینی بنانے کے لیے سیکیورٹی و انتظامی امور کا جائزہ لینے کیلئے اجلاس کا انعقاد
جمعہ 27 جون 2025 23:00
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ ہسپتالوں میں ایمرجنسی کا نفاذ رہے ڈاکٹروں اور پیرا میڈیکل اسٹاف کی چھٹیاں منسوخ کر دی گئی ہیں، ڈاکٹرز سمیت تمام عملہ ان دنوں حاضر رہے متعلقہ ادارہ جلوسوں سے پہلے تمام راستوں کی بی ڈی اور کلیئرنس کرے۔
ایمبولینس، فائر برگیڈ کی گاڑیاں جلوسوں کے ہمراہ رہیں سی سی ٹی وی کیمروں اور کنٹرول رومز کو فعال اور مانیٹرنگ پر رکھا جائے۔کمشنر سبی نے اسسٹنٹ کمشنر کو ہدایت دی کہ محرم الحرام خصوصاً 9 اور 10 محرم کو لوڈشیڈنگ کے اوقات میں تبدیلی یا معطلی کو ممکن بنایا جائے تاکہ مجالس اور جلوس متاثر نہ ہوں۔ اجلاس کے اختتام پر کمشنر سبی سید زاہد شاہ نے افسران کو تاکید کی کہ محرم الحرام کے دوران بین المذاہب ہم آہنگی، امن و امان اور صفائی و سہولیات پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے۔ تمام ادارے مکمل ہم آہنگی سے کام کریں تاکہ شہری محفوظ اور پْرامن ماحول میں عبادات انجام دے سکیں۔مزید قومی خبریں
-
نوشہرہ مون سون کی حالیہ بارشوں سے دریائے کابل میں پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ، ریڈ الرٹ جاری
-
دریائے سوات سے مٹی، بجری نکالنے ،کھدائی پر مکمل پابندی، تجاوزات کے خلاف سخت کارروائی کا اعلان
-
خیبرپختونخوا میں حالیہ بارشوں سے ہونیوالی نقصانات کی رپورٹ جاری
-
صوبہ بھر میں بارش و آندھی سے 25 حادثات، 12 افراد جاں بحق، درجنوں زخمی
-
فیصلے سے مایوسی ہوئی، نشستیں مینڈیٹ چوروں کو دے دی گئیں، بیرسٹر گوہر
-
بھارتی کرپٹو پالیسی ناکام، پاکستانی حکمت عملی عالمی سطح پر کامیاب قرار
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹر وے پولیس نے بارشوں کے پیش نظر ٹریول ایڈوائزری جاری کر دی
-
ڈاکٹرمحمد طاہرالقادری کا آغا مرتضی پویا کے انتقال پراظہارافسوس
-
کراچی ،افغان بستی میں گھر سے 17 سالہ لڑکی کی لاش ملنے کا معمہ حل
-
تاجر سے ایک کروڑ بھتہ مانگنے والا ملزم زخمی حالت میں گرفتار
-
وزیراعظم یوتھ پروگرام کے تحت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کا مشن جاری، ملکی تاریخ کا سب سے بڑا یوتھ لون پروگرام شروع کیا ہے۔رانا مشہود احمد خان
-
پرمننٹ کورٹ آف آربیٹریشن کا فیصلہ پاکستانی موقف کی جیت ،فیصلے نے مودی کوآئینہ دکھا دیا ،سینیٹر شیری رحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.