
پاکستانی پاسپورٹ بتدریج ترقی کے بعد ٹاپ 100پاسپورٹس میں شامل ہوگیا
وزیر داخلہ محسن نقوی و سیکرٹری داخلہ کے خصوصی تعاون پر مشکور ہیں،ڈی جی پاسپورٹس کی رینکنگ میں بہتری پر قوم کو مبارکباد
ہفتہ 28 جون 2025 15:59

(جاری ہے)
ڈی جی پاسپورٹس کی جانب سے پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری پر قوم کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا گیا کہ وزیر داخلہ محسن نقوی و سیکرٹری داخلہ کے خصوصی تعاون پر مشکور ہیں۔
ڈی جی پاسپورٹس نے کہاکہ پاکستانی پاسپورٹ میں جدید سیکیورٹی فیچرز متعارف کروائے گئے ہیں، ای پاسپورٹس ہولڈرز کیلئے جلد تمام ائیرپورٹس پر ای گیٹس کی سہولت میسر ہوگی۔انہوںنے کہاکہ پاسپورٹ بنوانے کے لیے آنے والوں کو جدید سہولتوں کے تحت بروقت ڈیل کیا جا رہا ہے، پاکستان سمیت دنیا بھر میں پاسپورٹ بیگ لاک مکمل طور پر صفر ہے، اوورسیز پاکستانیوں کے لیے آن لائن پاسپورٹ سروسز بھی فراہم کی جا رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پاسپورٹ آسان فیس ایپ کے ذریعے فیس سیکنڈز میں ادا کی جا سکتی ہے، جلد ہی پاسپورٹ ایپ کے ذریعے شہری گھر بیٹھے پاسپورٹ بنوا سکیں گے، وزارت داخلہ کے تعاون سے پاسپورٹ رینکنگ میں بہتری کا سفر جاری رہے گا۔مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی ارکانِ پنجاب اسمبلی کی معطلی ’غیر قانونی‘
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 81 فلسطینی مارے گئے، وزارت صحت
-
جرمنی اور اتحادی فوجیوں کی دریائے رائن پر فوجی مشقیں
-
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کہ عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیے کو تقویت ملی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
ڈیفالٹ کے خدشے میں واضح کمی، بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کوعالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیدیا
-
سانحہ سوات، غفلت برتنے پرڈپٹی کمشنر سوات کو معطل کر دیا گیا
-
فضائی آلودگی سے رحم مادر میں بچوں کی دماغی نشو و نما متاثر
-
دہلی یونیورسٹی نے اسلام ، پاکستان ، چین کے حوالے سے کورسزختم کردیے
-
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ،10 ارکان پر 20 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد، نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی خاتون کے بعد تیونس کی لڑکی بھی کراچی میں دھوکا کھا گئی، شادی کے چند ماہ بعد طلاق
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام
-
روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے 100 ملین ڈالر کی قیمت مقرر کرنے کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.