
لاہور، قتل کی چاراندھی وارداتوں کا سراغ لگا لیا گیا، 12 ملزمان گرفتار
ہفتہ 28 جون 2025 16:30

(جاری ہے)
ایس پی انویسٹی گیشن صدر معظم علی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ سندر کے علاقے میں شوہر کو قتل کرنے والی بیوی اور اس کے ساتھی کو گرفتار کیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق گرین ٹائون میں شہری عمران کو اغواء کے بعد قتل کرنے والے میاں بیوی سمیت 4 ملزمان بھی پکڑے گئے ہیں۔ایس پی صدر انویسٹیگیشن کا کہنا ہے کہ ستوکتلہ میں باپ بیٹے کو قتل کرنے والے 4 ملزمان کو بھی دھر لیا گیا ہے۔
مزید اہم خبریں
-
پی ٹی آئی ارکانِ پنجاب اسمبلی کی معطلی ’غیر قانونی‘
-
غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کم از کم 81 فلسطینی مارے گئے، وزارت صحت
-
جرمنی اور اتحادی فوجیوں کی دریائے رائن پر فوجی مشقیں
-
سندھ طاس معاہدے کی یکطرفہ معطلی کہ عدالتی فیصلے سے پاکستانی بیانیے کو تقویت ملی ہے، وزیراعظم شہباز شریف
-
ڈیفالٹ کے خدشے میں واضح کمی، بلوم برگ نے پاکستانی معیشت کوعالمی سطح پر ابھرتی معیشتوں میں سرفہرست قرار دیدیا
-
سانحہ سوات، غفلت برتنے پرڈپٹی کمشنر سوات کو معطل کر دیا گیا
-
فضائی آلودگی سے رحم مادر میں بچوں کی دماغی نشو و نما متاثر
-
دہلی یونیورسٹی نے اسلام ، پاکستان ، چین کے حوالے سے کورسزختم کردیے
-
پنجاب اسمبلی میں توڑ پھوڑ،10 ارکان پر 20 لاکھ روپے سے زائد کا جرمانہ عائد، نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی خاتون کے بعد تیونس کی لڑکی بھی کراچی میں دھوکا کھا گئی، شادی کے چند ماہ بعد طلاق
-
وزیراعلیٰ سندھ کا عالمی یومِ ہیپاٹائٹس پر پیغام
-
روزویلٹ ہوٹل نیویارک کی نجکاری کیلئے 100 ملین ڈالر کی قیمت مقرر کرنے کی تردید
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.