منعم ظفر خان و دیگر کا جاوید اصغر چوہدری کے والد کے انتقال پر تعزیت و دعائے مغفرت

ہفتہ 28 جون 2025 21:45

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 28 جون2025ء)امیرجماعت اسلامی کراچی منعم ظفر خان ،جماعت اسلامی کراچی کے سکریٹری اطلاعات زاہد عسکری، سینئر ڈپٹی سکریٹری اطلاعات صہیب احمد اورڈپٹی سکریٹری اطلاعات اسد فاروق نے کراچی پریس کلب کے سینئر ممبر اور پی ایف یو جے کے اسسٹنٹ سیکرٹری جاوید اصغر چوہدری کے والد کے انتقال پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کے لیے مغفرت ،لواحقین وپسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ہے ۔

متعلقہ عنوان :