Live Updates

۵خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری

اتوار 29 جون 2025 19:15

ؔ پشاور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 29 جون2025ء)خیبرپختونخوا کے بیشتر اضلاع میں آئندہ 48 گھنٹوں کے دوران مزید بارشوں کی پیشگوئی، پی ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا۔

(جاری ہے)

سوات، چترال، ایبٹ آباد، مانسہرہ، پشاور، بنوں اور وزیرستان میں سیلابی صورتحال کا خدشہ ظاہر کردیاگیا ،دریائے سوات، پنجکوڑا اور اس کی معاون ندیوں میں پانی کی سطح میں مزید اضافہ متوقعدریائے کابل میں کم درجے کے سیلاب کا امکان ہے جبکہ ٌپہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ اور مقامی ندی نالوں میں طغیانی کا خدشہ بھی ظاہر کیاگیا ہے ۔

Live سیلاب کی تباہ کاریاں سے متعلق تازہ ترین معلومات