
ایبٹ آباد یونیورسٹی میں 22 ویں فنانس اینڈ پلاننگ کمیٹی کا اجلاس، یونیورسٹی بجٹ 2025-26ءکے حوالہ سے تفصیلی بریفنگ
پیر 30 جون 2025 10:30
(جاری ہے)
اس موقع پر بجٹ برائے سال 2025-26ءمیں 730 ملین کے بجٹ کی منظوری کی سفارشات کی گئیں، سالانہ رپورٹ برائے سال 2023-24ءکی سفارشات کی گئیں اور سالانہ ورک پلان برائے سال 2025-28ءکی منظوری کی سفارشات کی گئیں۔ اجلاس کے اختتام پر وائس چانسلر ایبٹ آباد یونیورسٹی پروفیسر ڈاکٹر طاہر عرفان خان نے تمام ممبران کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ ہائر ایجوکیشن کمیشن پشاور اور ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے تعاون سے ایبٹ آباد یونیورسٹی کی تعمیر و ترقی، مالی صورت حال اور طلباءو طالبات کو بہترین تعلیمی سہولیات سے آراستہ کرنے کیلئے اہم اقدام اٹھا جائے گے اور تمام ممبران نے بجٹ برائے سال 2025-26ءکو احسن انداز میں پیش کرنے پر رجسٹرار افتخار حسین، ٹرئیرر عتیق مظفر، ڈپٹی ٹرئیرر سردار غلام علی اور شعبہ فنانس ایبٹ آباد یونیورسٹی کے تمام ممبران کی کارکردگی کو سراہا گیا۔
مزید قومی خبریں
-
گلگت بلتستان میں مالیاتی کوآپریٹو سوسائٹز میں کم از کم اجرت 40 ہزار روپے مقرر کر دی گئی
-
بیوی اور دو بچوں کے لیے 75ہزار روپے ماہانہ نان و نفقہ مقرر کرنے کے گارڈین جج کے عبوری حکم کے خلاف شوہر کی درخواست مسترد
-
ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کا کوئٹہ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائی پر جوانوں اور فوجی قیادت کو خراجِ تحسین
-
شافع حسین سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی و تجارتی وفد کی ملاقات،پنجاب اور ازبکستان کے مابین تجارتی اشتراک اور دوطرفہ سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں قرض فراہمی کا نیا ریکارڈ
-
ملتان‘ جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا کارڈیالوجی سینٹر نے ایک سال میں کام شروع کردیا، لگتا ہے جنات بنا گئے‘ مریم نواز
-
ایکسائز نے پرکشش نمبروں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
-
کراچی کے علاقے ملیر میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کوئٹہ،وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارغلام مصطفٰی کو گیس کے بل میں 209،736 روپے کا ریلیف فراہم
-
پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی: مرتضی وہاب
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے وفد کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.