
سرگودھا کارڈیالوجی سینٹر نے ایک سال میں کام شروع کردیا، لگتا ہے جنات بنا گئے‘ مریم نواز
بدھ 1 اکتوبر 2025 17:30

(جاری ہے)
مریم نواز نے کہا کہ ڈسٹرکٹ مری تھا لیکن کام کرنے والے افسران پنڈی کے تھے، مری ڈسٹرکٹ بن گیا تھا مگر اسے پنڈی سے چلایا جاتا تھا، مری کا پولیس، ہیلتھ، ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ اب الگ ہے، مری کے اسکولوں کی اپ گریڈیشن ہو رہی ہے، مری میں پانی کا بہت بڑا پروجیکٹ لے کر آرہے ہیں، مری کی سینیٹیشن کے لیے بہترین اسکیم لے کر آرہے ہیں، مری کے لیے ٹورازم فورس بنادی ہے، مری دنیا کا بہترین سیاحتی مقام ہوگا۔
وزیراعلیٰ پنجاب کا کہنا تھا کہ مری ایکسپریس وے بنائی جہاں سے لاکھوں لوگ جاتے ہیں، مری کے لیے ستھرا پنجاب گلی محلے کی صفائی کر رہا ہے، خیبرپختونخوا سے مری میں داخل ہوتے ہی واضح فرق نظر آتا ہے، مری کارڈیک سینٹر سے گلیات کے لوگ بھی مستفید ہوں گے، بھوربن میں بھی جدید سہولتوں سے آراستہ اسپتال بنائیں گے، انتظامیہ کو ہدایت کی ہے کہ ساملی اسپتال کے لیے 3 بسیں چلائیں، مری کے لیے 15 بسوں کا آرڈر کردیا ہے، طلبا، بزرگوں، خواتین کے لیے گرین لائن بس مفت ہوگی، مری کے لیے ٹرین چلائیں گے، سیاحوں کو اپنی گاڑیوں میں نہیں آنا پڑے گا۔انہوں نے کہا کہ خالی اعلانات کرنا بہت آسان ہے، بہت لوگوں نے خالی اعلانات کیے، جھوٹے وعدے کئے، ہم نے وعدے بھی نبھائے جو کیے نہیں تھے، کوٹلی ستیاں میں 100 بیڈ پر مشتمل اسپتال بننے جارہا ہے، بھوربن میں بھی جدید سہولتوں سے آراستہ اسپتال بنائیں گے، مری میں کلینک آن وہیل بھی کام کررہا ہے۔مزید قومی خبریں
-
شافع حسین سے ازبکستان کے اعلیٰ سطحی پارلیمانی و تجارتی وفد کی ملاقات،پنجاب اور ازبکستان کے مابین تجارتی اشتراک اور دوطرفہ سرمایہ کاری پر اتفاق
-
اپنی چھت اپنا گھر پروگرام میں قرض فراہمی کا نیا ریکارڈ
-
ملتان‘ جعلی کرنسی بنانے اور انسانی اسمگلنگ میں ملوث 2 ملزمان گرفتار
-
سرگودھا کارڈیالوجی سینٹر نے ایک سال میں کام شروع کردیا، لگتا ہے جنات بنا گئے‘ مریم نواز
-
ایکسائز نے پرکشش نمبروں کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
-
کراچی کے علاقے ملیر میں 3.2 شدت کے زلزلے کے جھٹکے
-
کوئٹہ،وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزارغلام مصطفٰی کو گیس کے بل میں 209،736 روپے کا ریلیف فراہم
-
پنجاب کے معاملے میں کچھ کہوں گا تو مریم بی بی ناراض ہو جائیں گی: مرتضی وہاب
-
گورنرخیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج مردان کے وفد کی ملاقات
-
محکمہ آثار قدیمہ نے قصور میوزیم کی بحالی کا آغاز کردیا
-
خاتون کے قتل میں سزائے موت پانے والا ہائیکورٹ سے بری
-
کراچی جانے والی ٹرینوں کی روانگی منسوخ ہونے کا سلسلہ جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.