
روایتی مالیاتی اداروں کے بالغ پاکستانی اکائونٹ ہولڈرز کی شرح میں گذشتہ ایک دھائی کے دوران 28فیصد اضافہ
پیر 30 جون 2025 11:50
(جاری ہے)
اسی طرح خیبر پختونخوا میں ایک دھائی قبل مالیاتی نظام کی سہولیات سے مستفید ہونے والے صارفین کی شرح 5فیصد تھی جو 2024 کے دوران 29 فیصد تک پہنچ گئی ۔
دوسری جانب بلوچستان اور سندھ کے اعدادوشمار پنجاب اور خیبر پختونخوا کے مقابلہ کافی پیچھے ہیں ۔سروے نتائج کےمطابق سند ھ کے 9 فیصد بالغ شہری 2014 میں مالیاتی نظام میں شامل تھے جبکہ 2024 میں یہ شرح 26 فیصد ریکارڈ کی گئی ہے جبکہ بلوچستان میں اس عرصہ کے دوران مالیاتی نظام میں شمولیت کی شرح میں 14 فیصد کی بڑھوتری ہوئی ہے ۔ ڈیٹا دربار کی ایک تجزیاتی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ دسمبر2018 تا ستمبر 2024 کے عرصہ میں کھولے گئے برانچ لیس اکائونٹس میں پنجاب کا حصہ 60 فیصد ہے اور اس عرصہ کے دوران پنجاب میں برانچ لیس اکائونٹس کھلوانے کی شرح میں 145 فیصد سے زیادہ کا اضافہ ہوا ہے جبکہ دوسری جانب گلگت بلتستان میں اس میں 860 فیصدکی نمایاں بڑھوتری ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد 600.5 فیصد کی شرح سے آزاد کشمیر میں برانچ لیس اکائونٹس سے استفادہ کا آغاز کیا گیا ہے ۔ واضح رہے کہ گذشتہ ایک دھائی کے دوران برانچ لیس اور روایتی بینکاری کی سہولیات سے استفادہ کی شرح میں خاطرخواہ اضافہ ہوا ہے اورسٹیٹ بینک آف پاکستان کے اعدادوشمار کے مطابق 2024 کی آخری سہ ماہی کے دوران پنجاب میں مجموعی طور پر 2.61 ارب ٹرانزیکشنز کی گئی ہیں جبکہ سال 2023 میں مجموعی طور پر 3.94 ارب ٹرانزیکشنز کی گئی تھیں ۔ \395مزید قومی خبریں
-
پاکستان آفات کا ڈھیر بن چکا ہے،ایمل ولی خان
-
کے ایم سی گریڈ 18 کی خاتون افسر کی سابق ڈرائیور شوہر کیخلاف مقدمے کی درخواست
-
ایران کی بڑی مقدار میں چاول اور 60 فیصد تک گوشت پاکستان سے خریدنے کی یقین دہانی
-
خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میںسیلاب کے باعث میں 83 سرکاری اسکول تباہ ہوگئے
-
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا ایک ماہ، کابینہ ارکان کی 15 دن کی تنخواہ سیلاب زدگان کو دینے کا اعلان
-
کمسن بچے سے اجتماعی جنسی زیادتی برہنہ ویڈیو فلم بنا کر سوشل میڈیا پر وائر ل کی دھمکی
-
مائی والی مسجد پر تیز رفتار نیو چو ہدری بس نے ایک اور نو جوان موٹر سائیکل سوار کو مار ڈالا
-
ریجنل ڈائریکٹر اینٹی کرپشن کی کھلی کچہری
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیرصدارت بارشوں کی پیش گوئی پر ہنگامی اجلاس
-
جائیداد کا وارث کیوں پیدا کیا باپ اور بھائی نے ملکر نوجوان منیر احمد کو کمرے میں بند کر کے آگ لگا دی‘جل کر راکھ ہوگیا
-
ڈاکٹرطاہرالقادری کا حکیم صفدر علی شہید کی اہلیہ کے انتقال پر اظہارافسوس
-
پنجاب بھر میں بغیر لائسنس گاڑی چلانے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.