
شدید گرمی میں کوڑا کرکٹ صاف کرنے والے ورکرز ہمارے ہیروز ہیں، ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو
پیر 30 جون 2025 20:10
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے عملہ صفائی سے ملاقات کی اور انکی کارکردگی کو سراہا۔ ڈپٹی کمشنر وسیم حامد سندھو نے کہا کہ شدید گرمی میں کوڑا کرکٹ صاف کرنے والے ورکرز ہمارے ہیروز ہیں،محرم الحرام کے موقع پر شہر بھر کی مثالی صفائی کیلئے خصوصی پلان تشکیل دیا گیا ہے۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ دیہی و شہری علاقوں میں یکساں صفائی آپریشن کیلئے ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں جبکہ ستھرا پنجاب مہم کے دوران یومیہ کوڑا تلف کرنے کی شرح دگنی کردی گئی ہے۔وسیم حامد سندھو کا کہنا تھا کہ وزیراعلی پنجاب نے عملہ صفائی کی فلاح و بہبود کیلئے خصوصی اقدامات اٹھائے ہیں، شہری صفائی کے حوالے سے شکایت 1139 پر درج کرا سکتے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
پاکستانی طلبہ نے منیلا میں مصنوعی ذہانت کے بہترین استعمال پر ایوارڈ حاصل کرلیا
-
دریائے سوات، نہروں، نالوں ،جھیلوں میں عوام ،سیاحوں کے نہا نے، تیراکی ،کشتی رانی پر پابندی عائد
-
دریائے سوات واقعے کے دن موسم خراب تھا، ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار ہوسکتا تھا، بیرسٹر سیف
-
انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیاسک علامہ اقبال ایئرپورٹ پر قائم، فوری سہولت دستیاب
-
میو ہسپتال کے وارڈز میں ایئرکنڈیشنرز بند، مریض اور تیماردار پریشانی کا شکار
-
این ڈی ایم اے کا ملک بھر میں بارش، سیلاب کے حوالے سے الرٹ جاری
-
پاکستان نے بھارتی جنگی طیارے مار گرائے تھے، بھارتی دفاعی اتاشی کا اعتراف
-
یو اے ای میں20لاکھ درہم مالیت کی جائیداد رکھنے والے پاکستانیوں کی شناخت کرلی گئی
-
سپریم کورٹ آئینی بنچ کے فیصلے کے بڑے بینفیشری مولانا فضل الرحمان ہیں، بیرسٹر سیف
-
اگلے سال ملک میں گندم اور کپاس کاشت نہیں ہوگی، کسان اتحاد کا اعلان
-
راولپنڈی میں گھر سے 5 تولے سونے کے زیورات چوری، واردات میں اپنے ہی ملوث نکلے
-
ملک بھر میں 5 جولائی تک شدید بارشوں کی پیشگوئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.