
اوپن یونیورسٹی تعلیم کا وہ دروازہ ہے جو دنیا کے ہر طالب علم کے لئے کھلا ہے،پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود
بدھ 2 جولائی 2025 17:52
(جاری ہے)
ڈاکٹر ناصر محمود نے مزید کہا کہ یونیورسٹی نہ صرف تعلیم کے دروازے ہر خاص و عام کے لئے کھولے ہوئے ہے بلکہ جدید ٹیکنالوجی اور بین الاقوامی تعلیمی معیارات کو مدِنظر رکھتے ہوئے ایسے پروگرامز پیش کئے جا رہے ہیں جو دنیا بھر کے طلبہ کی تعلیمی و پیشہ وارانہ ضروریات کو پورا کریں،دنیا بھر میں رہنے والے انٹرنیشنل طلبہ میٹرک، انٹرمیڈیٹ، ایسوسی ایٹ ڈگری، بی ایس، بی ایڈ اور پوسٹ گریجویٹ ڈپلومہ پروگرامز میں داخلہ لے سکتے ہیں۔
یہ پروگرامز آن لائن مینجمنٹ سسٹم کے تحت پیش کئے گئے ہیں جس میں طلبہ اپنی اسائنمنٹس آن لائن جمع کرائیں گے اور امتحانات بھی آن لائن سسٹم کے تحت ہوں گے۔پراسپکٹس اور داخلہ فارم http://aiou.edu.pkسے ڈاؤن لوڈ کئے جاسکتے ہیں۔بیرون ملک مقیم پاکستانی اور انٹرنیشنل طلبہ مزید تفصیلا ت کے لئے انٹر نیشنل کولیبر یشن اینڈ ایکسچینج آفس سے ای میل [email protected] یا فون نمبر 92519572495 + پر رابطہ کر سکتے ہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
انٹر ،میٹرک کے خراب نتائج پر سخت کارروائی ہوگی‘وزیر تعلیم کی تنبیہ
-
سرکاری اسکول فنڈز میں گھپلوں اور جعلی انرولمنٹ کا انکشاف
-
پنجاب میں سکولوں میں گرمیوں کی چھٹیاں بڑھانے کا فیصلہ پھرتبدیل
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کے امتحان کا شیڈول جاری ،انعقاد 5 اکتوبر کو کیا جائیگا
-
ایم ڈی کیٹ 2025 کی فیس میں 80 فیصد اضافے کے دعوؤں کی تردید ،ایم ڈی کیٹ کاامتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،پی ایم اینڈ ڈی سی
-
کیمبرج امتحانات 2025 لیک پرچوں کا معاملہ، اسپیکر قومی اسمبلی کو رپورٹ پیش
-
آٹھویں جماعت کا بورڈ امتحان صرف سرکاری اسکولوں میں ہوگا
-
پانچویں اور آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات وقت کا ضیاع قرار
-
میٹرک ٹیک کے بعد انٹرٹیک کا نصاب بھی متعارف کروانے کا فیصلہ
-
فیصل آباد،انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے نتائج کا اعلان 12 ستمبر کو کیا جا ئے گا
-
سالانہ ایس ایس سی امتحانات 2025ء کیلئے داخلہ بھجوانے کی آخری تاریخ میں توسیع
-
پنجاب یونیورسٹی میں 300 لاوارث موٹرسائیکلیں کھڑی ہونے کا انکشاف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.