رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں وین حادثہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والی طلباء کی تعداد 2 ہوگئی

بدھ 2 جولائی 2025 20:25

o رحیم یارخان(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 02 جولائی2025ء)رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور میں وین حادثہ میں جھلس کر جاں بحق ہونے والی طلباء کی تعداد 2 ہوگئی اجالا نامی طالبہ برن یونٹ ملتان میں زیر علاج تھی۔

(جاری ہے)

دوسرے روز احمد پور میں طلباء کی گاڑی کو سلنڈر کے باعث آگ لگ گئی تھی برن یونٹ میں جاں بحق ہونے والی طلبہ کا تعلق چک 2 عباسیہ لیاقت پور سے ہے۔