
مصر میں تیل نکالنے والا رگ ڈوب گیا، 4 افراد ہلاک، 6 لاپتہ
جمعرات 3 جولائی 2025 09:00
(جاری ہے)
وزارت نے کہا ہے کہ ’مصر کے وزیرپیٹرولیم و معدنی وسائل کریم فواد اور وزیرمحنت محمد جبران اعلیٰ سطح کی ٹیم کےساتھ حادثے کے مقام پر پہنچے اور صورتحال کا جائزہ لے کر ریسکیو آپریشن اور فوری اقدامات کی نگرانی کی ہے۔
وزارت نے مزید وضاحت کی ہے کہ ’بحیرہ احمر کے شمال میں واقع جبل الزیت کے علاقے میں منگل کی شام سمندری حادثہ پیش آیا جب ’اد مارين 12‘ نامی تیل نکالنے والا رِگ تین بحری یونٹس کی مدد سے ایک نئی جگہ منتقل کیا جا رہا تھا۔مصر کے پیٹرولیم ذرائع نے بتایا ہے کہ’ اب تک غرق شدہ رِگ کے عملے میں سے 4 افراد کی لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔’ریسکیو یونٹس باقی 6 لاپتہ افراد کی تلاش میں مصروف ہیں جبکہ 21 افراد کو بچا لیا گیا ہے۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
-
ایران پر ایٹم بم کے تبصرے کے بعد ہیروشیما کے میئرکی ٹرمپ کو دورے کی دعوت
-
امریکا آنے والوں کیلئے نئی وارننگ،ویزا اور گرین کارڈ منسوخی کا نیا قانون نافذ
-
سعودی پٹرولیم کمپنی آرامکو کا ایل پی جی اور کیروسین آئل کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
موت کے بعد دوبارہ جنم لینے کا ارادہ رکھتا ہوں،دلائی لامہ
-
اننت امبانی ریلائنس انڈسٹریز کے ایگزیکٹو ڈائریکٹر مقرر
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی کے لئے ضروری شرائط پر اتفاق کر لیاہے، صدر ڈونلڈ ٹرمپ
-
بھارت،پولیس نے ممبئی کی 1500مساجد سے لائوڈ اسپیکر ہٹا دیئے
-
ایلون مسک کو امریکہ سے ملک بدر کیا جا سکتا ہے، ٹرمپ کی دھمکی
-
اسرائیل نے غزہ میں 60 روزہ جنگ بندی پر اتفاق کرلیا ہے، ٹرمپ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.