
ٹرمپ مجھے نشانہ بنا رہے ہیں ،ظہران ممدانی کا امریکی صدر پر پلٹ وار
ٹرمپ اپنی ناکامیوں سے توجہ ہٹانے کے لیے مجھ پر ذاتی حملے کی کوشش کررہے ہیں، گفتگو
جمعرات 3 جولائی 2025 14:51
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ مجھے ملک بدر کیا جانا چاہیے۔
انہوں نے کہا کہ میری شہریت ختم کی جانی چاہیے۔ اور انہوں نے یہ سب میرے بارے میں کہا، ایک ایسے شخص کے بارے میں جو اس شہر کی تاریخ میں کئی نسلوں بعد پہلا مسلمان، جنوبی ایشیائی تارک وطن میئر بن سکتا ہے۔ممدانی کا کہنا تھا کہ یہ سب اس لیے ہے کہ میں کون ہوں، یا میں کہاں سے آیا ہوں، یا میری شکل و صورت یا زبان کیسی ہے اور زیادہ اس لیے ہے کہ وہ توجہ ہٹانا چاہتے ہیں اس بات سے کہ میں کس کے لیے لڑتا ہوں۔ میں محنت کش عوام کے لیے لڑتا ہوں۔ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ممدانی کا مزید کہنا تھا کہ صدر تقسیم کو ہوا دے رہے ہیں، بجائے اس کے کہ وہ تسلیم کریں کہ انہوں نے نہ صرف نیویارک بلکہ امریکہ کے محنت کش امریکیوں کو مایوس کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ ملک بدر کرنے اور امریکی شہریت ختم کرنے کی دھمکی دے رہے ہیں، ظہر ان ممدانی
-
مہاراشٹرمیں 2 لاکھ ٹرکوں کی ہڑتال، ای چالان اورہراسانی کیخلاف احتجاج
-
سعودی عرب، زندہ بھیڑوں کے جسم کے اندر نشہ آور گولیاں چھپا کر اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
-
یونان میں کریتی جزیرے پر لگنے والی خوفناک آگ نے تباہی مچادی
-
ٹرمپ نے خود کو امن کے نوبیل انعام کے لیے بہترین امیدوار قرار دے دیا
-
سعودی عرب میں امریکی دفاعی نظام تھاڈکی پہلی بیٹری آپریشنل ہو گئی
-
امریکہ اگلے ہفتے اوسلو میں ایران کے ساتھ مذاکرات کرنے کا خواہاں
-
پوتین اورٹرمپ فون کال کی مزید تفصیلات سامنے آگئیں
-
برطانوی جیٹ ایف 35 طیارہ سترہ دنوں سے کیرالہ میں پر اسرار طور پر پھنس کر رہ گیا
-
عمان نے بینک کے ذریعے رقم ٹرانسفر کرنے کے قوانین میں تبدیلی کردی
-
غزہ ، امریکی کنٹریکٹرزکا بھوک سے نڈھال فلسطینیوں پرگولیاں چلانے کا انکشاف
-
بنگلہ دیش ، عدالت نے مفرور وزیر اعظم حسینہ واجد کو چھ ماہ قید کی سزا سنا دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.