
وزیر اعظم شہباز شریف اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے دو روزہ دورے پر شوشا، قرہ باغ پہنچ گئے
جمعرات 3 جولائی 2025 22:13

(جاری ہے)
فذولی ہوائی اڈے پر آذربائیجان کے وزیر ثقافت عادل کرملی، آذربائیجان کے پاکستان میں سفیر خضر فرہادوف، پاکستان کے آذربائیجان میں سفیر قاسم محی الدین اور اعلی سفارتی و حکومتی اہلکاروں نے وزیر اعظم و پاکستانی وفد کا استقبال کیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی وزیر اعظم کے ہمراہ وفد میں شریک ہیں۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف خانکندی میں اقتصادی تعاون تنظیم کے سربراہ اجلاس میں شرکت کریں گے اور خطاب بھی کریں گے۔ وزیر اعظم سربراہ اجلاس میں شریک عالمی رہنمائوں سے اہم ملاقاتیں بھی کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
پختونخوا حکومت کا انقلابی قدم‘ سرکاری ملازمین کے لیے بڑی خوش خبری
-
’’آپریشن دوارکا‘‘ بحری تاریخ کا درخشندہ باب ہے‘ محسن نقوی
-
صدر زرداری نے سندھ میں بارشوں کے پیش نظر تمام اداروں کو تیار رہنے کی ہدایت کردی
-
نوشہرو فیروز، ڈمپر کی کارکو ٹکر، 7 افراد موقع پرجاں بحق
-
وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبرپختونخواہ میں ای پنشن سسٹم کی منظوری دیدی
-
والد کی میت گاؤں لاتے ہوئے گاڑی کو حادثہ، بدقسمت خاندان کے مزید 7 افراد جاں بحق
-
محمود اچکزئی کی کال پر بلوچستان میں ہڑتال؛ سڑکیں بند‘ مارکیٹس کو تالے‘ کئی کارکن گرفتار
-
ایک اور فالس فلیگ سکرپٹ، بھارتی میڈیا کا پاکستان کے خلاف نیا پروپیگنڈا بے نقاب
-
غزہ: اسرائیلی کارروائیوں میں شدت کے نتائج ہولناک ہوتے جا رہے ہیں، یو این
-
عرب ممالک صرف سیاسی ہی نہیں مالی مدد بھی کریں، انروا چیف
-
مقبوضہ مغربی کنارے کو اپنا حصہ بنانے کی اسرائیلی کوششوں پر تشویش
-
خواتین آبادی کا نصف لیکن خبروں میں نمائندگی ایک چوتھائی، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.