
سمیڈاکا خواتین کی کاروباری صلاحیت کو بڑھانے کیلئے جائیکا کے ساتھ معاہدہ
جمعرات 3 جولائی 2025 23:10
(جاری ہے)
انہوں نے معاہدے کے مقاصد کے حصول کے لیے جائیکا کے ساتھ مل کر بھرپور کوششیں کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
جائیکا مشن کی سربراہ کوماہاشی رائی نے تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے خواتین کاروباریوں کو بااختیار بنانے کے اقدام میں سمیڈا کے ساتھ شراکت پر اطمینان کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ "یہ ایک چیلنجنگ منصوبہ ہے لیکن یہ منصوبہ مائیکرو لیول کی خواتین کاروباریوں کو درپیش رکاوٹوں کو دور کرنے کے لیے ایک تاریخی اقدام ثابت ہوگا۔ترجمان کے مطابق "پاکستان میں غیر رسمی اقتصادی شعبے میں کاروباری خواتین کی صلاحیت کا منصوبہ" کے عنوان سے یہ اقدام سمیڈا، جائیکا اور پنجاب میں متعلقہ سرکاری اور نجی شعبے کے اسٹیک ہولڈرز کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کے سلسلے کی آخری کڑی ہے۔یہ پانچ سالہ پراجیکٹ (2026-2030) خواتین کاروباریوں کے کاروبار کی ترقی کو آسان بنادے گا ،یہ منصوبہ پنجاب میں سمیڈا سمیت تمام سرکاری اور نجی اداروں کے اشتراک سے ایک ملٹی سٹیک ہولڈرز فورم کے ذریعے کاروباری خواتین کو ایک جامع مدد گار نظام فراہم کرے گا۔مزید قومی خبریں
-
پنجاب اسمبلی میں پیدا ہونیوالا حالیہ مسئلہ اسمبلی کے اندر ہی حل ہونا چاہیے‘خواجہ سعد رفیق
-
ذاتی حملے کرنے پر نادیہ خان کا فنکاروں کو سخت جواب، قانونی کارروائی کی دھمکی
-
صدرپاکستان آصف علی زرداری کی70 ویں سالگرہ26جولائی کو منائی جائیگی
-
تین نوجوان لڑکیوں کا اغواء، گھر پر اکیلی نئی نویلی بہو کی آبرو ریزی ،مقدمات درج، ایک لڑکی بازیاب چار ملز م گرفتار
-
خیبرپختونخوا،سرکاری گاڑیوں کے ذاتی اور غیر سرکاری استعمال کا انکشاف
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ایم پی اے فرزانہ شیرین کی ملاقات ، سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا
-
سپیکر قومی اسمبلی کا پاک افغان بارڈر پر بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب آپریشن پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
10 جولائی ملک بھر میں شدید بارشوں اور سیلاب کا الرٹ جاری
-
کراچی کے جن علاقوں میں زلزلے آئے ہیں وہاں کئی بورنگ کرکے زیر زمین پانی کا استعمال بہت بڑھ گیا ہے، ماہرین
-
اسٹیٹ بینک کے ذخائر آئی ایم ایف ہدف سے زائد ہو گئے
-
نشے کے عادی افراد کیلئے رہائشی جگہ تعمیر کروانا چاہتا ہوں، مرتضیٰ وہاب
-
دنیا میں اسلامی ممالک کو عدم استحکام کا شکار کرنے کی کوشش کی جارہی ‘ گورنر پنجاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.