
صدر مملکت کا شمالی وزیرستان کے علاقے حسن خیل میں بھارتی حمایت یافتہ 30 خوارج جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
جمعہ 4 جولائی 2025 11:14

(جاری ہے)
ایوان صدر کے پریس ونگ سے جمعہ کو جاری بیان میں صدر مملکت نے انٹیلیجنس پر مبنی کارروائیوں کے دوران فتنۃ الخوارج کے 30 دہشت گردوں کا قلع قمع کرنے پر سکیورٹی فورسز کی بہادری کو سراہا۔
انہوں نے کہا کہ دہشت گردوں کے مکمل خاتمے تک سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں جاری رہیں گی۔ صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان کی سکیورٹی فورسز کا بھارتی حمایت یافتہ دہشت گردوں کے خاتمے کے لئےکامیاب کارروائیاں کرنا خوش آئند ہے۔ صدر مملکت نے کہا کہ دہشت گرد عناصر کے خاتمے، ملکی دفاع کیلئے ہمارا عزم غیر متزلزل رہے گا۔ صدر مملکت نے فتنۃ الخوارج کے مکمل خاتمے کے قومی عزم کا بھی اظہار کیا ۔\932مزید اہم خبریں
-
موسلادھار بارشوں نے کراچی کا رخ کرلیا، سڑکیں زیرِآب، گاڑیاں تیرنے لگیں، پانی گھروں میں داخل
-
اسلام آباد میں مسجد کے معاملے پر علماء اور حکومت کے درمیان معاہدہ
-
بوگیاں اور مسافر کم ہوگئے، پاکستان ریلوے کا 2 بڑی ٹرینوں کو بند کرنے پر غور
-
انسداد دہشت گردی عدالت نے غیر حاضری پر عالیہ حمزہ کی عبوری ضمانت خارج کر دی
-
ملک کو سیاسی استحکام کی ضرورت ہے اور نفرت یا خوف کی سیاست سے کچھ حاصل نہیں ہوگا.رانا ثناءاللہ
-
پنجاب میں جاپانی ہیلتھ مینجمنٹ سسٹم متعارف کرانے کا فیصلہ
-
صدر ٹرمپ کا ڈاک ووٹنگ اور ووٹنگ مشینوں کے استعمال کو ختم کرنے کے لیے ایگزیکٹو آرڈر جاری کرنے کا عندیہ
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ہنڈرڈ انڈیکس 1 لاکھ 50 ہزاربیسس پوائنٹس کی تاریخی سطح عبور کرنے پر اطمینان کا اظہار
-
اسلامی ریاست کی بنیاد سماجی انصاف پر ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا رحمت للعالمین اتھارٹی کے زیر اہتمام سیمینار سے خطاب
-
فوج کا ایک دن کا راشن سیلاب متاثرین کیلئے مختص کیا گیا، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
افغان مہاجرین کی واپسی: جرمنی نے پاکستان پر دباؤ بڑھا دیا
-
وزیراعظم میاں شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی قیادت میں تعمیر و ترقی کا سفر جاری رہے گا ، شیخ آفتاب احمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.