
سپیکرپنجاب اسمبلی کا ریفرنس پارلیمان کی حرمت کی طرف پہلا قدم ہے،طلال چودھری
جمعہ 4 جولائی 2025 20:20

(جاری ہے)
وزیر مملکت نے کہا کہ خیبرپختونخوا میں عوام کی فلاح کیلئے ایک بھی منصوبہ شروع نہیں کیا گیا، خیبرپختونخوا میں سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں، صوبے میں کرپشن عروج پرہے ، عوام علاج کی بہترسہولتوں سے محروم ہیں، سوات واقعہ میں متاثرہ خاندان مدد کیلئے پکارتا رہا مگرکوئی نہ پہنچا۔
انہوںنے کہاکہ پنجاب میں عوام کی فلاح وبہبود کے منصوبوں کا جال بچھایا جارہا ہے، پنجاب میں عوام کومفت ادویات مل رہی ہیں، تمام الاؤنس لینے کے باوجود یہ لوگ صرف اسمبلی میں گالیاں دینے آتے ہیں، اپوزیشن عوام کی نمائندگی کی بجائے ذاتی سیاست کررہی ہے، اڈیالہ سے حکم آنے کے بعد حلف سیروگردانی کی جاتی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
یو این ویمن کے 15 سال: صنفی مساوات میں پیش رفت لیکن منزل ابھی دور
-
سیویل کانفرنس عہد نامہ ترقیاتی مالیات کی طرف اہم قدم، نوید حنیف
-
یو این چیف کی یوکرین پر تابڑتوڑ روسی حملوں کی مذمت
-
سرد موسم کیلئے مشہور گلگت کا علاقہ ملک کا سب سے گرم ترین علاقہ بن گیا
-
کے پی میں رجیم چینج کی کہانی کی طرح ابراہم اکارڈ کی اسٹوری بھی میڈیا پر بنائی گئی
-
خیبرپختونخواہ میں رجیم چینج وفاقی حکومت کا ہدف نہیں، پارٹی میں بھی کوئی بات نہیں ہوئی
-
ملک کا سب سے بڑا ڈیم پانی سے مکمل طور پر بھر گیا
-
پی ٹی آئی میں اگر کوئی عمران خان کو مائنس کرے گا تو وہ خود مائنس ہوجائےگا
-
احتجاجی تحریک کا مقصد عمران خان کی رہائی اور آئین قانون کی حکمرانی قائم کرنا ہے
-
خیبرپختونخواہ میں تحریک عدم اعتماد کا کوئی پلان نہیں لیکن یہ کوشش ہوسکتی ہے
-
شہباز شریف حکومت نے ایک سال میں ملکی قرضوں میں 8 ہزار ارب روپے سے زائد کا اضافہ کر دیا
-
27 آئینی ترمیم اور الیکشن 2030 تک لے جانے کی خبریں کائٹ فلائنگ ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.