
پہلی دفعہ حکومت اور اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہے، وزیر داخلہ کا صدر کو ہٹانے سے متعلق سوال کا جواب
ہفتہ 5 جولائی 2025 22:41

(جاری ہے)
انہوںنے کہاکہ پہلی دفعہ سیاستدان، حکومت اورملٹری اسٹیبلشمنٹ اکٹھی ہے تو کچھ لوگوں کو تکلیف ہوتی ہے، سب اکٹھے ہیں اس لیے جن لوگوں کو تکلیف ہورہی ہے وہ ایسی باتیں کررہیہیں۔
صحافی نے سوال کیاکہ کیا سندھ کے اضلاع شکارپور،کشمور،کندھ کوٹ کیحالات کی اطلاع وفاقی حکومت کونہیں ہی اس پر انہوں نے کہا کہ ہمیں اطلاع ہے اور جس طرح کے پی میں دہشت گردوں کوماربھگایا ہے، ڈاکوؤں کا بھی بندوبست کرلیں گے، ڈاکوؤں کا بندوبست وفاقی حکومت اورصوبائی حکومتیں مل کریں گی۔مزید اہم خبریں
-
امسالہ نوبل امن انعام وینزویلا کی اپوزیشن رہنما ماچاڈو کے نام
-
عمران خان کی طرف سے سہیل آفریدی کو وزیراعلیٰ نامزد کرنے پر ڈی جی آئی ایس پی آر کا ردعمل آگیا
-
مذہبی جماعت کی ریلی پارٹی مرکز سے چل پڑی، امریکی سفارتخانے تک لانگ مارچ کا اعلان
-
وزیرِ صحت مصطفی کمال کی زیر صدارت نیشنل انٹر ایجنسی کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس ، ملک گیر خسرہ و روبیلا ویکسی نیشن مہم کی تیاریوں کا جائزہ
-
صدرِ مملکت کا اورکزئی میں بھارتی سرپرست خوارج کے خلاف سکیورٹی فورسز کی جرات مندانہ کارروائی پر خراجِ تحسین
-
حکومت ملک میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہی ہے،طارق فضل چوہدری
-
اسپیکر وڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کا جوائنٹ سیکرٹری ایڈمنسٹریشن و ڈائریکٹر جنرل آئی ٹی جواد عابد کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
وزیرداخلہ محسن نقوی کا اورکزئی میں فتنہ الخوارج کے خلاف سکیو رٹی فورسز کی کامیاب کارروائی کو سراہتے ہوئے دہشتگردی کے خاتمے کے عزم کا اعادہ
-
پاکستان خلائی تحقیق پر بھرپور توجہ دے رہا ہے ، وزیراحسن اقبال
-
وزیراعظم کا اورکزئی میں 30 دہشتگردوں کو جہنم واصل کرنے پر سکیورٹی فورسز کو خراج تحسین
-
جنوبی ایشیا میں خواتین کی روزگار اور معاشی مواقع تک رسائی کے حوالے سے ترقی کی رفتار انتہائی سست ہے، عالمی بینک
-
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس، مجموعی اقتصادی صورتحال کا جائزہ لیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.