
چیئرمین سینیٹ کا حالیہ مون سون بارشوں اور سیلاب سے ہونے والے جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
پیر 7 جولائی 2025 18:23

(جاری ہے)
چیئرمین سینیٹ نے حکومت، صوبائی انتظامیہ، نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم ای) اور متعلقہ اداروں پر زور دیا کہ متاثرہ علاقوں میں ریسکیو اور ریلیف آپریشن تیز کیے جائیں تاکہ متاثرہ افراد کو فوری امداد اور ضروری سہولیات فراہم کی جا سکیں۔
انہوں نے کہا کہ متاثرین کی بحالی اور نقصانات کے ازالے کے لیے بھی مؤثر اور جامع حکمت عملی مرتب کی جائے۔چیئرمین سینیٹ نے متعلقہ اداروں کو ہدایت کی کہ جامع حکمت عملی ترتیب دے کر ایسے سانحات سے بچاؤ اور بروقت اقدامات کو یقینی بنائیں۔چیئرمین سینیٹ نے قوم سے اپیل کی کہ وہ مشکل کی اس گھڑی میں اپنے متاثرہ بھائیوں اور بہنوں کی ہر ممکن مدد کے لیے آگے آئیں اور امدادی اداروں کے ساتھ بھرپور تعاون کریں۔سید یوسف رضا گیلانی نے دعا کی کہ اللہ رب العزت جاں بحق افراد کو اپنے جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو یہ صدمہ حوصلے اور صبر سے برداشت کرنے کی توفیق فرمائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ترکی، کرد باغیوں نے ہتھیار ڈال دیے
-
چیف جسٹس کی زیرصدارت سپریم جوڈیشل کونسل کا اجلاس، ججزکی کارکردگی کا جائزہ
-
انسانی حقوق کے چیمپئن بلوچستان میں ہونیوالے واقعے کی مذمت نہیں کرتے، عظمیٰ بخاری
-
بلوچستان میں معصوموں پر خونی وار، پنجاب کے شہید بیٹوں کو پورے اعزاز کے ساتھ مختلف علاقوں میں سپرد خاک کردیاگیا
-
ملالہ یوسف زئی کی28 ویں سالگرہ 12 جولائی ہفتے کو منائی گئی
-
سیرتِ نبوی ۖ ہمارے لیے مشعلِ راہ، نوجوان نسل کو جدید تعلیم کے ساتھ ساتھ سیرتِ طیبہ کے اصولوں سے روشناس کرانا وقت کی اہم ضرورت ہے، پروفیسراحسن اقبال
-
بین الاقوامی یومِ اُمید پر گورنر سندھ کا خصوصی پیغام
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری کا بین الاقوامی یومِ ریت و گردوغبار پر خصوصی پیغام
-
مچل اسٹارک ’ماڈرن۔ ڈے گریٹ‘ ہیں، وسیم اکرم
-
وفاقی وزیرِ دفاع خواجہ محمد آصف کا ڈی پی او آفس سیالکوٹ کا دورہ، سیف سٹی پراجیکٹ اور جدید پولیسنگ اقدامات کی تعریف
-
اللہ مجھ سے پوچھے گا دنیا میں کیا کام کیا تو کہوں گا میرٹ پر کام کیا، وزیراعظم
-
ہرچیز کا الزام میئراورڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے، مرتضیٰ وہاب
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.