
حکومت کا قومی آرٹیفشل انٹیلی جنس کی ترقی کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان
20 ہزار طلبہ و طالبات کو اے آئی تربیت دی جائے گی، 150 اسٹارٹ اپس کو اے آئی گرانٹس دی جائیں گی
پیر 7 جولائی 2025 21:35

(جاری ہے)
سرکاری دستاویز کے مطابق 20 ہزار طلبہ و طالبات کو اے آئی تربیت دی جائے گی، 150 اسٹارٹ اپس کو اے آئی گرانٹس دی جائیں گی، 500 پروفیشنلز کو اے آئی تربیت دینے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔
2025-26 کے اہداف میں 2 اے آئی حب، 3 ہزار تربیتی ورکشاپ، 2 آگاہی سیشن کا انعقاد شامل ہے، منصوبے کے تحت شفاف اور منصفانہ اے آئی گورننس کی حکمت عملی اپنائی جائے گی، منصوبہ ڈیجیٹل پاکستان ویڑن سے ہم آہنگ ہوگا، منصوبے کا مقصد اے آئی اسکلز، تربیت اور گورننس کو فروغ دینا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
دریائے راوی کا سیلابی پانی پارک ویو سوسائٹی میں داخل ہو گیا
-
جاز کا پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تمام نیٹ ورکس پر مفت کالز کی سہولت کا اعلان
-
پانی بہت تیزی سے آ رہا ہے، گھروں کو خالی کر دیں
-
سیلابی صورتحال انتہائی خطرناک ہے، پورے پنجاب میں ادارے کام کررہے ہیں
-
پنجاب حکومت مکمل ناکام ہو چکی
-
دوتین سال میں سڑکوں، پلوں کے ٹوٹنے کی وجہ 40سال سے قائم کرپشن کا کلچر ہے
-
کسی بھی ملک میں آبی گزر گاہوں پر تجاوزات کی تعمیرحکومت کی ناکامی ہوتی ہے
-
عالمی مارکیٹ میں تیل سستا ہونے کے باوجود پاکستان میں پٹرولیم مصنوعات مہنگی ہونے کا امکان
-
دریائے راوی کا بند ٹوٹ گیا، لاہور کے کئی علاقوں میں سیلابی پانی داخل
-
گندم کی قیمت میں یکدم 50 فیصد اضافہ
-
سندھ اسمبلی کے ارکان کی تنخواہوں میں 200فیصد اضافہ قابل مذمت اور عوام دشمن فیصلہ ہے
-
تریموں، پنجند بیراجوں کے اسٹرکچر کو شدید نقصان کا خطرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.