حوثیوں کے ٹھکانوں کو 60 بموں کے ذریعے نشانہ بنانے کااسرائیلی دعویٰ

اسرائیل نے یمن میں حوثیوں پر فضائی حملے کیے اوجہاز گلیکسی لیڈر کو بھی نشانہ بنایا،بیان

منگل 8 جولائی 2025 13:56

تل ابیب (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 08 جولائی2025ء)اسرائیلی فوج نے اپنے جنگی طیاروں کی وڈیوز جاری کی ہیں جنھوں نے یمن میں حوثی اہداف پر فضائی حملوں کے دوران الحدیدہ، رس عیسی اور الصلیف کی بندرگاہوں کو نشانہ بنایا۔

(جاری ہے)

فوج کے مطابق ان حملوں میں 20 جنگی طیاروں نے حصہ لیا اور مجموعی طور پر 60 بم گرائے گئے۔اسرائیلی فوج نے بتایا کہ حملے میں حوثیوں کے زیر قبضہ ... کار بردار جہاز گلیکسی لیڈر کو بھی نشانہ بنایا گیا، جسے حوثیوں نے کئی ماہ قبل ضبط کر لیا تھا۔

متعلقہ عنوان :