
کراچی،ڈیفنس فیز 6 فلیٹ سے شوبز سے وابستہ خاتون کی لاش برآمد
خاتون گھر میں اکیلی رہتی تھیں اور2018 سے فلیٹ کرایے میں لیا ہوا تھا، پولیس حکام
منگل 8 جولائی 2025 21:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عدالت کے حکم پر فلیٹ خالی کرانے کے لیے بیلف نے پولیس سے رابطہ کیا اور اس کے بعد پولیس ان کے ہمراہ فلیٹ پر پہنچی تو فلیٹ کا دروازہ اندر سے بند تھا جس سے توڑ کر اندر گئے تو خاتون کی تعفن زدہ لاش کمرے میں پڑی ملی، جس پر کرائم سین یونٹ کو طلب کر کے شواہد حاصل کیے گئے۔
ایس ایچ او نے بتایا کہ خاتون کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کے لیے جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا جبکہ پولیس نے مذکورہ فلیٹ کو سیل بھی کر دیا ہے۔فاروق سنجرانی نے مزید بتایا کہ فلیٹ کا دروازہ اندر سے بند تھا جبکہ فوری طور پر ہلاکت کی وجہ معلوم نہیں ہو سکی تاہم شبہ ہے کہ خاتون کی ہلاکت طبعی طور پر ہوئی ہو، خاتون کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے گا جس کی رپورٹ آنے کے بعد ہی وجہ موت کا حتمی تعین کیا جا سکے گا۔انہوں نے کہاکہ پولیس کا متوفیہ کے کسی بھی رشتے دار سے کوئی رابطہ نہیں ہوا اور اس حوالے سے پولیس مزید تحقیقات کر رہی ہے۔مزید قومی خبریں
-
مریدکے،سی سی ڈی پولیس پر ڈاکوئوں کی فائرنگ سے اپنا ہی ساتھی ہلاک ہو گیا
-
جلائو گھیرا ئومقدمات میں اعجاز چوہدری کی ضمانت درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
-
وفاقی وزیر رانا تنویر حسین کی قیادت میں محکمہ تحفظِ نباتات میں اصلاحات اور سخت کارروائیوں کا آغاز
-
جنگی حیات کے تحفظ کے لئے قوانین کا سختی سے نفاذ کیا جائیگا، مصدق ملک
-
ساہیوال ، دوست نے قرض واپسی کے تقاضے پردوست کو زہردے کرہلاک کردیا، مقدمہ درج
-
پی ٹی آئی صرف فساد کی چمپئن ، سرکاری فنڈز کو تحریک میں جھونکنے کی تیاریاں مکمل ہو چکی ہیں‘عظمی بخاری
-
کے پی حکومت کا قافلہ پنجاب اسمبلی سے نکالے گئے نمائندوں سے اظہارِ یکجہتی کیلئے ہے، علی امین گنڈاپور
-
کراچی ، 29جائیدادوں میں جعلسازی، سابق رجسٹرار سمیت 23 ملزمان کی گرفتاری کا حکم
-
پنجاب میں ورکرز کے گھروں پر چھاپے مارنا شروع کر دیے گئی: وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور
-
6 سالہ بچہ درخت سے جامن توڑتے ہوئے جوہڑ میں گر جاں بحق ہو گیا
-
کراچی،گائے کے کاٹنے سے کسان میں ریبیز کی علامت ظاہر ہونے کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس رپورٹ
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ویژن ڈرگ فری پنجاب،راولپنڈی پولیس کا منشیات کے خلاف موثرکریک ڈاؤن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.