غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 105 فلسطینی شہید

بدھ 9 جولائی 2025 16:27

غزہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 09 جولائی2025ء)غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 105 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔

(جاری ہے)

عرب میڈیا کے مطابق تازہ بمباری میں غزہ پر اسرائیل کی وحشیانہ بمباری، بچوں اور خواتین سمیت 105 فلسطینی شہید جبکہ درجنوں زخمی ہو گئے۔کلینک پر اسرائیلی حملے میں کمسن بچی سمیت 6 فلسطینی شہید ہوئے۔

متعلقہ عنوان :