
فاطمہ جناح باہمت، بااصول اور بلند حوصلہ شخصیت کی مالک تھیں، سردار ایاز صادق
بدھ 9 جولائی 2025 20:20
(جاری ہے)
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ مادر ملت کا کردار خواتین کے لیے عزم، حوصلے اور رہنمائی کا سر چشمہ ہے، وہ قائداعظم محمد علی جناح کی جان نثار اور دست راست بہن تھیں، تحریک آزادی کے ہر مرحلے میں محترمہ فاطمہ جناح قائداعظم کے شانہ بشانہ رہیں۔
سپیکر قومی اسمبلی نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح خواتین کی تحریک آزادی کی صف اول کی رہنما تھیں، قیام پاکستان کے بعد محترمہ فاطمہ جناح نے عملی سیاست میں بھرپور کردار ادا کیا، فاطمہ جناح عوام بالخصوص خواتین کی فلاح و بہبود کے لیے ہمیشہ سرگرم رہیں۔ انہوں نے کہا کہ محترمہ فاطمہ جناح کی قومی خدمات کو تاریخ میں یاد رکھا جائے گا۔سپیکر قومی اسمبلی نے اللہ تعالی سے مادر ملت محترمہ فاطمہ جناح کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کی۔مزید قومی خبریں
-
ہندوستان اپنی بد ترین شکست کا بدلہ انسانیت سوز مظالم کی تخریب کاری کراکے پاکستان سے لے رہا ہے محمد اعجازچوہدری
-
سب دی ماں اک نظرادھربھی۔ ظلم و ستم کی انتہا۔خاوند کا اہل خانہ کے ہمراہ وحشیانہ تشدد۔حاملہ خاتون اسپتال میں دم توڑ گئی
-
ژوب میں شہید ہوئے مسافر غلام سعید کا جسد خاکی دیکھ کر والد کا انتقال
-
انسانی حقوق کی تنظیموں کو پنجابیوں کے قتل کی برملا مذمت کرنی چاہئے‘ وزیراعلیٰ بلوچستان
-
پاکستان کی خاطر متحد ہوں؛ سیاسی جماعتیں جشن آزادی بھرپور طریقے سے منائیں، شرجیل میمن
-
ہرچیز کا الزام میئر اور ڈپٹی میئر پر لگادیا جاتا ہے‘ مرتضیٰ وہاب
-
کراچی، قصبہ کالونی میں دیور نے 20 سالہ بھابھی کو قتل کردیا
-
صدر آصف زرداری سے ناصر حسین شاہ کی ملاقات، سندھ کے توانائی مسائل پرتفصیلی بریفنگ
-
گاڑی دھوتے ہوئے پاؤں پھسلنے سے گر کر ایک شخص جاں بحق
-
تھانہ عمرزئی پولیس کی کارروائی، 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتار
-
وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا دورہ آذر بائیجان، دونوں ملکوں کے درمیان قانونی اور عدالتی تعاون کی وسعت کیلئے یادداشت پر دستخط کیے
-
انتخابات میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کا استعمال تمام سیاسی جماعتوں اور ارکان پارلیمنٹ کے وسیع البنیاد اتفاق رائے پر منحصر ہے، طارق فضل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.