
اسلام آباد میں پہلی نیشنل پی ایس بی باڈی بلڈنگ اینڈ فزیک چیمپئن شپ، 8 فاتح کھلاڑی ایشین چیمپئن شپ کیلئے منتخب
جمعہ 11 جولائی 2025 15:19
(جاری ہے)
چیمپئن شپ کے مہمانِ خصوصی پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکریٹری جنرل سہیل انور تھے جبکہ پاکستان سپورٹس بورڈ آرگنائزنگ کمیٹی کے چیئرمین سعید اختر، اراکین نصراللہ رانا، فرمان خان، سہیل گل اور معروف نیوٹریشن ایکسپرٹ ڈاکٹر نبیل بھی اس موقع پر موجود تھے۔
پاکستان باڈی بلڈنگ فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل سہیل انور نے چیمپئن شپ اور پہلے اینٹی ڈوپنگ آگاہی سیمینار کے کامیاب انعقاد میں تعاون پر پاکستان سپورٹس بورڈ کا شکریہ ادا کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ باڈی بلڈنگ کے کھیل کو قومی سطح پر فروغ دینے کے لیے عملی اقدامات کیے جا رہے ہیں، اور ہماری کارکردگی خود گواہی دے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
این بشپ نے شاہین آفریدی کو 'بے بی اسٹارک' کا لقب دیدیا
-
قومی ٹیم کی سلیکشن کیلئے مسلسل نظر انداز ہونیوالا کرکٹر دی ہنڈریڈ 2025ء کھیلنے والا واحد پاکستانی ہوگا
-
آسٹریلیا کا سب سے بدنصیب کھلاڑی گزشتہ 100 سال میں بہترین بالر قرار
-
بابر، رضوان اور شاہین آفریدی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پلان کا حصہ ہیں، سلمان علی آغا کی تصدیق
-
اولمپیئن ارشد ندیم کی بائیں پنڈلی کی سرجری کا فیصلہ
-
پلاٹس صرف دعوئوں تک محدود رہے، ارشد ندیم کا انعامات سے متعلق انکشاف
-
اکشے کمار کی سٹیڈیم میں موجودگی ایک بار پھر بھارتی ٹیم کی شکست کی وجہ بن گئی
-
بھارتی بیٹر کے آئوٹ ہونے پر سنیل گواسکر کی ڈی آر ایس ٹیکنالوجی پر شدید تنقید
-
جنسی استحصال کیس،بھارتی کرکٹر یش دیال کی گرفتاری پر حکم امتناع جاری
-
خواتین ڈیپارٹمنٹل کرکٹ کی بحالی کیلئے سٹیک ہولڈرز سے رابطے ہیں، رافعہ حیدر
-
’بھارت نے اسے ویزا نہیں دیا، شعیب بشیر نے انہیں جیتنے نہ دیا‘، سوشل میڈیا صارفین کی ہندوستان کی ٹرولنگ
-
گورنرخیبرپختونخوا کاراولپنڈی اسلام آباد سپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن کے وفد سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.