اوکاڑہ CCD اور ڈاکوؤں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ

جمعہ 11 جولائی 2025 22:26

اوکاڑہ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 جولائی2025ء)دومسلح ملزمان کی فائرنگ سے CCD ٹیم پر کوٹ باری کے قریب مڈھ بھیڑ ایک زخمی حالت میں گرفتار ایک فرار۔۔۔گرفتار ملزم کی شناخت عابد ولد لیاقت سکنہ 7 فور ایل سے ہوئی۔۔۔ پولیس پر حملہ مزاحمت اور اسلحہ برآمدگی کے تحت مقدمہ درج۔۔موقع سے پسٹل اور زندہ گولیاں برآمد، پولیس کی مزید کارروائی جاری۔

۔

(جاری ہے)

اگرفتار ملزم رابری اور موٹر سائیکل لفٹنگ کی 25 سے زائید وارداتوں میں ملوث پایا گیا۔۔۔ موقع سے زخمی ملزم کو طبی امداد کے لیے DHQ ہسپتال اوکاڑا منتقل کر دیا گیا. فرار ملزم صدی ولد اکرم اٹھوال کی گرفتاری کے لیے چھاپے مارے جا رہے ہیں، جلد قانون کی گرفت میں ہوگا.۔۔ پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف بلاامتیاز کارروائی جاری ہی... جرائم کا خاتمہ اور امن و امان کاقیام ھماری اولین ترجیح ھے۔