ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی پارچات لوٹ لیے

اتوار 13 جولائی 2025 16:20

عارف والا (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 13 جولائی2025ء) ڈکیتی کی دو مختلف وارداتوں میں طلائی زیورات، نقدی اور قیمتی پارچات لوٹ لئے گئے ۔

(جاری ہے)

نواحی گاؤں 209/EBمیں زمیندار محمد طیب اور گاؤں 95/EB میں (ن) بی بی کے گھر سے نامعلوم ڈاکوؤں نے اسلحہ کی نوک پر طلائی زیورات، نقدی،موبائل فون اور قیمتی پارچات کل مالیت تقریباَدس لاکھ روپے سے زائد مالیت لوٹ لیے ڈاکو جائے وقوعات سے فرارہوگئے تھانہ احمدیار پولیس مصروف تفتیش ۔\378