
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار کی قازقستان کے ہم منصب سے ملاقات، دوطرفہ تعلقات کو وسعت دینے کے عزم کا اعادہ
منگل 15 جولائی 2025 12:04

(جاری ہے)
دفتر خارجہ سے جاری بیان کے مطابق سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا کہ میری قازقستان کے نائب وزیراعظم ووزیر خارجہ مورات نورتیو کے ساتھ بات چیت ہوئی، ہم نے دوطرفہ تعلقات کو مزید گہرا کرنے اور علاقائی اور کثیرالجہتی فورمز پر تعاون کو وسعت دینے کے اپنے عزم کا اعادہ کیا۔\932
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
’میرے الفاظ سے ریاست نے لوگوں کی تکالیف کو سمجھا ہوگا‘
-
ایس سی او اجلاس: چینی صدر کا سکیورٹی میکانزم بہتر بنانے پر زور
-
سوشل میڈیا پر تنقید کے باعث انتظامیہ کو اسلام آباد میں نصب نئی یادگار ہٹانی پڑ گئی
-
وزیراعظم سے انڈونیشیا کے وزیر دفاع کی ملاقات، دفاعی تعاون کو مزید وسعت دینے پر اتفاق
-
مناسب مہلت دیئے بغیر ایف بی آر کا ٹیکس ریکوری نوٹس اور بینک سے رقوم نکالنا غیر قانونی قرار
-
حکومت پر تنقید کے باعث مبینہ گرفتاری کے بعد لاپتہ شہری عدالتی حکم پر بازیاب، رہائی بھی مل گئی
-
گزشتہ برس چودہ ملین سے زیادہ بچے حفاظتی ٹیکوں سے محروم رہے
-
اپنے خلاف تلخ گفتگو اور بداخلاقی پر کوئی جواب نہیں دینا چاہتا، مولانا فضل الرحمان
-
امریکی کانگریس میں 'پاکستان میں سیاسی جبر' پر سماعت
-
حکومت کا زائرین کے انفرادی طور پر زیارات کیلئے عراق جانے پر پابندی کا فیصلہ
-
ہنرتقدیر بدل دیتا،تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘ مریم نواز
-
عمران خان کی 6 اور بشریٰ بی بی کی ایک مقدمے میں عبوری ضمانتوں میں توسیع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.