
سانحہ سوات،384 صفحات کی تحقیقاتی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں جمع
سانحہ سوات سے قبل کیے گئے اقدامات اور نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے
منگل 15 جولائی 2025 13:42

(جاری ہے)
رپورٹ کے مطابق تحقیقاتی کمیٹی نے 10 افسران اور ذمے دار افراد کے بیانات قلمبند کیے، سانحہ سوات کے 3 دن بعد وزیراعلیٰ نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کی ہدایت کی۔
رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ واقعے کی تحقیقات میں محکموں کے افسران کو الگ الگ تفتیش کے لیے بلایا گیا۔رپورٹ کے مطابق سانحہ سوات سے قبل کیے گئے اقدامات اور نظام میں موجود خامیوں کی نشاندہی کی گئی ہے۔ بارش کی پیشگوئی اور دفعہ 144 کے نفاذ کے اعلامیے بھی عدالت میں جمع کرائے گئے ہیں۔رپورٹ کے مطابق مون سون بارشوں سے متعلق پیشگی آگاہی پیغامات کے ثبوت بھی عدالت میں جمع کرائے گئے ہیں۔
مزید قومی خبریں
-
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی سے بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کے سیکرٹری جنرل کی ملاقات
-
ہارس ٹریڈنگ روکنا حکومت کا کام ہے، فیصل کریم کنڈی
-
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے اوورسیز سوسائٹی کے صدر عمران آگرا سے ملاقات
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے ڈاکٹر عباد اللہ کی ملاقات
-
تمام خطرناک عمارتوں کا سروے کروایا جائے کیونکہ یہ شکایات مل رہی ہیں کہ کچھ عمارتوں کو غلط خطرناک قرار دیا گیا ہے،سعیدغنی
-
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے سابق سفیر حمید اصغر قدوائی کی ملاقات
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
گورنر خیبر پختونخوا کا کھیلوں کے فروغ اور نوجوانوں کی ترقی کیلئے بڑے اقدامات کا اعلان
-
بانی پی ٹی آئی کے بچے اگر پاکستان آنا چاہتے ہیں تو آئیں لیکن انہیں ملک کے قوانین کی مکمل پاسداری کرنا ہوگی، شرجیل میمن
-
سابق صدرعارف علوی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست پر سماعت، این سی سی آئی اے کو انکوائری کا حکم
-
محسن نقوی کا سینئر صحافی و سپورٹس اینکر پرسن سیلم خالق کی والدہ کے انتقال پر اظہار افسوس
-
تعلیم کے ساتھ ہنر وقت کی اہم ترین ضرورت ہے‘مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.