
امریکا کے اولڈ ہاوس میں خوفناک آتشزدگی،9 افراد ہلاک اور 30 زخمی
آگ لگنے کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے، تفتیشی عمل جارہی ہے،حکام
منگل 15 جولائی 2025 16:04
(جاری ہے)
کسی کو باہر نکلنے کا موقع نہیں مل سکا۔
متعدد بزرگ دھوئیں سے دم گھٹنے کے باعث بیہوش ہوگئے۔فائر بریگیڈ کے 50 سے زائد رضاکاروں نے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا۔ درجنوں بزرگوں کی حالت غیر تھیں جنھیں قریبی اسپتال منتقل کیا گیا۔فائر چیف بیکن نے بتایا کہ افسوسناک واقعے میں 9 بزرگ ہلاک اور 30 سے زائد زخمی ہوگئے جنھیں اسپتال میں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔انھوں نے مزید بتایا کہ آگ لگنے کی وجہ کا تاحال تعین نہیں کیا جا سکا ہے۔ تفتیشی عمل جارہی ہے۔ اس وقت قیاس آرائیاں نقصان دہ ثابت ہوسکتی ہیں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
نیپال کے سابق وزیراعظم کی اہلیہ کو زندہ جلا دینے کے دعوے کی حقیقت کچھ اور ہی نکلی
-
نیتن یاہو کو اپنے عمل کا حساب دینا ہوگا، قطری وزارت خارجہ
-
ڈاکٹر ذاکر نائیک نے ایڈز میں مبتلا ہونے کی تردید کر دی
-
دوحہ میں حماس کا دفتر امریکی درخواست پر کھولا گیا تھا‘ قطری وزیراعظم کی تصدیق
-
دوحہ میں اسرائیلی حملے قابل مذمت ہیں،،روس
-
قطرپرحملہ پاکستان میں اسامہ بن لادن کے خلاف امریکی آپریشن جیسا ہے، نیتن یاہو
-
ناسا نے امریکی ویزا رکھنے والے چینی شہریوں پربھی اپنے پروگراموں کے دروازے بند کر دئیے
-
نائن الیون کو24 برس بیت گئے، امریکی بارود سے تباہ عراق اور افغانستان کے زخم تازہ
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کو صحت سے متعلق حکمتِ عملی میں بہتری لانے کی ضرورت ہے، آئی ای ڈی
-
کیا حملہ کامیاب رہا ، ٹرمپ کا نیتن یاہو کو فون
-
واشنگٹن، ٹرمپ کے عشایئے میں مظاہرین کے فلسطین کے حق میں نعرے
-
صدر ٹرمپ کے ساتھی چارلی کرک قاتلانہ حملے میں ہلاک
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.