حکومت کا پیٹرول اورڈیزل پرپیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ

بدھ 16 جولائی 2025 16:55

حکومت کا پیٹرول اورڈیزل پرپیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)حکومت کی جانب سے پیٹرول اور ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پیٹرول پر 75روپے 52پیسے فی لیٹر جبکہ ڈیزل پر 74روپے 51پیسے فی لیٹر پیٹرولیم ڈیولپمنٹ لیوی برقرار ہے۔

متعلقہ عنوان :