سیدنا بلال حبشی ؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا

بدھ 16 جولائی 2025 18:58

احمدیار(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 جولائی2025ء)مئوزن ،خادم رسول اکرمﷺ حضرت سیدنا بلال حبشی ؓ کا یوم وصال نہایت ہی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا گیا اس سلسلہ میں احمدیار سمیت ملک بھر کی مساجد میںمحافل وتقریبات انعقادپذیرہوئیںجس میں مقررین علماء کرام مئوذن رسول ﷺ کی سیرت مبارکہ پر روشنی ڈال کر اہل ایمان کے قلوب کو منور فرمایا ۔

(جاری ہے)

سیدناحضرت بلال حبشی ؓ نی20 ھ میں 60سال کی عمر میں وفات پائی اور دمشق میں باب الصغیر کے قریب مدفون ہوئے ۔

متعلقہ عنوان :