بھکرمیں جائیداد کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑا ،ایک نوجوان جاں بحق اور ایک شدید زخمی

بدھ 16 جولائی 2025 23:50

بھکر (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 جولائی2025ء) بھکر میں جائیداد کے تنازعہ پر دو گروپوں کے درمیان جھگڑاہوا، فائرنگ کے نتیجے میں ایک نوجوان جاں بحق اورایک شدید زخمی ہو گیاجسے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس نے واقعہ کی اطلاع ملنے کے بعد کارروائی شروع کر دی ہے اورملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں کی جا رہی ہیں۔

متعلقہ عنوان :