
پاکستان فیڈریشن بیس بال نے جاپان کے کوچ کی خدمات حاصل کر لیں
دونوں کھلاڑی جاپان سے چین میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے، فخر علی شاہ
جمعرات 17 جولائی 2025 17:32
(جاری ہے)
پاکستان فیڈریشن بیس بال کے سیکریٹری فخر علی شاہ نے بتایاکہ کوچ کازوٹو نوناکا کے ساتھ گزشتہ برس سے بات چیت کا سلسلہ جاری تھا، وہ جاپان میں پاکستان کے 2 باصلاحیت کھلاڑیوں فیصل حیات اور مشرف کے ساتھ مئی سے ٹریننگ کے دوران کام کر رہے ہیں۔
فخر علی شاہ کے مطابق دونوں کھلاڑی جاپان سے چین میں ایشین بیس بال چیمپئن شپ کے لیے ٹیم کو جوائن کریں گے۔انہوں نے کہا کہ کوچ کازوٹو نوناکا کی وجہ سے پاکستان کے کھلاڑیوں کی اسکلز میں اضافہ ہو گا۔واضح رہے کہ ایشین بیس بال چیمپئن شپ 22 سے 28 ستمبر تک چین میں کھیلی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ویسٹ انڈیز نے پی سی بی کی دورے کے دوران ون ڈے ختم کرنے کی درخواست مسترد کر دی
-
سرفراز احمد آخری لمحات میں پاکستان چیمپئنز سکواڈ سے باہر
-
بھارت کیخلاف فائنل میں پریشر تھا کہ مجھے ہر حال میں یہ میچ جیتنا ہے : محمد آصف
-
بھارتی کرکٹر شامی کی سابقہ اہلیہ پر قتل کی کوشش کا مقدمہ درج
-
کےٹو مہم جوئی کے دوران پاکستانی کوہ پیما جاں بحق، غیر ملکیوں کو بحفاظت نکال لیا گیا
-
پاکستانی سنوکر کے کنگ محمد آصف نے کیرئیر کا چھٹا ورلڈ ٹائٹل جیت لیا
-
پی سی بی نے ثنا میر کے بیان کو حقائق کے منافی قرار دے دیا
-
فرانسسکو کیبرال اور لوکاس میڈلر پر مشتمل ٹاپ سیڈڈ جوڑی سوئس اوپن ٹینس مینز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئی
-
عثمان خواجہ بچوں پر اسرائیلی مظالم کے خلاف بول پڑے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف کی ایشیئن انڈر 16 والی بال چیمپیئن شپ میں فائنل کے لئے کوالیفائی کرنے پر پاکستانی ٹیم کو مبارکباد
-
پاکستان کرکٹ بورڈ نے خواتین کرکٹ سیزن 26-2025 کا کیلنڈر جاری کر دیا
-
رشبھ پنت تاریخ رقم کرنے سے صرف 101 رنز دور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.