
وفاقی وزیر داخلہ نے وزارت کے تمام ذیلی اداروں سے سروس ڈلیوری کی بہتری اور اچھے نتائج کے حصول بارے جامع پلان طلب کرلیا
جمعہ 18 جولائی 2025 10:40
(جاری ہے)
محسن نقوی نے کہا کہ کارکردگی کو مزید بہتر و مؤثر بنانے کے لئے تمام ذیلی اداروں میں مربوط ہم آہنگی و اشتراک کار بڑھانے کی ضرورت ہے، ہر ادارے کی ضروریات اور دستیاب وسائل کی تفصیلات وضع کی جائیں اور ہر ادارہ دوسرے اداروں کی معاونت کے طریقہ کار کے بارے ٹھوس پلان مرتب کرے۔
وزیر داخلہ نے کہا کہ تمام ذیلی اداروں میں مؤثر روابط و ہم آہنگی سے فائدہ عوام کو ہوگا،ایک دوسرے کی صلاحیتوں سے بھرپور استفادہ کر کے ہی اداروں کی استعدادکار بڑھائی جا سکتی ہے۔ اجلاس میں وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری، سیکرٹری داخلہ، ایڈیشنل سیکرٹریز ، ڈی جی ایف آئی اے، کمانڈنٹ فیڈرل کانسٹیبلری، کمانڈنٹ نیشنل پولیس اکیڈمی، ڈی جی نیشنل پولیس بیورو، ڈی جی پاسپورٹ اینڈ امیگریشن، ڈی جی نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی، ڈی جی نیشنل فرانزک ایجنسی، چیف کمشنر اسلام آباد، آئی جی اسلام آباد پولیس، ڈی سی اسلام آباد، چیف آپریٹنگ آفیسر نادرا اور ڈائریکٹر اینٹی نارکوٹکس فورس نے اجلاس میں شرکت کی-\932مزید قومی خبریں
-
کراچی: آتشزدگی سے فیکٹری کی 3 منزلہ عمارت منہدم، ریکسیو اہلکاروں سمیت 5 افراد زخمی
-
کراچی میں متوقع شدید بارش کے پیش نظر انتظامیہ کو ہائی الرٹ رہنے کا حکم
-
کراچی‘ اسکول سوئیپر کی 7 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی
-
حافظ آباد ،سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں تعلیمی اداروں کی تعطیلات میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری
-
علیمہ خان کی میڈیا ٹاک کے دوران سوال پوچھنے پر پی ٹی آئی کارکنان کا صحافیوں پرتشدد اورگالم گلوچ
-
سرکاری ملازمین کے لیے احساس ای پنشن سسٹم کے اجراء کی منظوری دیدی گئی
-
نواب ثناء اللہ خان زہری کا حاجی میر فیروز خان لہڑی کے انتقال پر اظہارِ افسوس
-
پولیس و جے ٹی ٹی کا مشترکہ آپریشن، دو شراب فروش گرفتار، 502 بوتلیں ولایتی شراب برآمد
-
فیصل آباد‘جائیداد کی خاطر ناخلف بیٹے نے گلا دبا کر باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا
-
لاہور ہائیکورٹ‘ سینیٹ الیکشن پولنگ روکنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
سینیٹراعجازچودھری کی نااہلی کے خلاف دائر درخواست قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ کر لیا گیا
-
پنجاب بھر میں 1146 ٹریفک حادثات میں 7 افراد جاں بحق، 1380 زخمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.