
آغا خان یونیورسٹی کے ڈیجیٹل امیونائزیشن نظام کو بین الاقوامی ڈیجیٹل ہیلتھ ایوارڈ سے نوازا گیا
جمعہ 18 جولائی 2025 16:38
(جاری ہے)
ڈیٹا مینجمنٹ، رسائی اور پروگرام کی نگرانی میں نمایاں بہتری لا کر، KP-EIR نے پورے صوبے میں ویکسینیشن کی کوششوں کو براہ راست تقویت دی ہے۔
Spring 2025 Digital Health Awards میں 65 زمروں میں مقابلہ منعقد ہواجس میں دنیا بھر سے 600 سے زائد اداروں نے شرکت کی۔ ڈیجیٹل ہیلتھ میڈیا کے 68 ماہرین پر مشتمل ایک معزز پینل نے تمام اندراجات کا باریک بینی سے جائزہ لیا اور جدت و اثرات کی بنیاد پر انعام یافتگان کا انتخاب کیا۔ڈاکٹر سلیم سیانی، ڈائریکٹر، اے کے یو ڈیجیٹل ہیلتھ ریسورس سینٹر نے کہا"ہمیں KP-EIR کے لیے یہ میرٹ ایوارڈ حاصل ہونے پر بے حد اعزاز حاصل ہوا ہے۔ یہ اعتراف اس بات کا ثبوت ہے کہ آغا خان یونیورسٹی ٹیکنالوجی کو سماجی بھلائی اور عوامی صحت کی ترقی کے لیے بروئے کار لانے کے لیے پرعزم ہے۔ 'حیات' کو KP-EIR میں کامیابی سے تبدیل کرنا اور نافذ کرنا ہمارے ڈیجیٹل نظاموں کی مطابقت اور وسعت پذیری کو ظاہر کرتا ہیجو کہ مضبوط تر نظامِ صحت اور صحت مند معاشروں میں براہِ راست کردار ادا کرتا ہے۔"ہ ایوارڈ آغا خان یونیورسٹی کے اس عزم کو اجاگر کرتا ہے جو وہ ایسے جدید، مثر اور عملی ڈیجیٹل صحت کے اقدامات کی ترقی میں رکھتی ہے جو اہم صحت کے مسائل کا حل پیش کریں اور بڑے پیمانے پر صحت کی خدمات کی فراہمی کو بہتر بنائیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
میٹرک و انٹر پیپرمارکنگ میں بڑی غلطیاں،اساتذہ کیخلاف کارروائی کاآغاز
-
پنجاب میں آٹھویں جماعت کے بورڈ امتحانات بحال کرنے کا فیصلہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجرا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی جانب سے نان فارمل ایجوکیشن رپورٹ 2023-24 کا اجراء
-
پنجاب کے ہرضلع میں 2 سے 4 سکولز کو سکول آف ایمنینس قرار دینے کا فیصلہ
-
سندھ میں پاکستان کی تاریخ کی سب سے بڑی اساتذہ بھرتی مکمل
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ٹائمزہائر ایجوکیشن کی امپیکٹ رینکنگ میں پائیدار ترقی کے مختلف اہداف میں نمایاں کامیابی حاصل کر لی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں سمسٹر خزاں 2025 کے داخلہ جات کا شیڈول جاری کر دیا گیا
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے خزاں سمسٹر کے داخلہ شیڈول کا اعلان کردیا
-
قائداعظم یونیورسٹی پاکستان کی نمبرون یونیورسٹی قرار
-
اسلامک یونیورسٹی کی طالبہ ایمان کا قاتل گرفتار، اندھے قتل کا سراغ لگا لیا گیا
-
پنجاب‘ شدید گرمی کے باوجود اسکولوں کو سمرکیمپ لگانے کی اجازت دیدی گئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.