افغانستان ،سونے کی کان کی سرنگ بیٹھ جانے سے 2 کان کن جاں بحق

جمعہ 18 جولائی 2025 22:50

کابل(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 18 جولائی2025ء) افغانستان کے صوبہ بدخشاں میں سونے کی کان کی سرنگ بیٹھ جانے سی2 کان کن جاں بحق ہو گئے۔

(جاری ہے)

صوبائی پولیس کے ترجمان احسان اللہ کامگار نے بتایا ہے کہ یہ واقعہ گزشتہ سہ پہر اس وقت پیش آیا جب کان کنوں کا ایک گروپ صوبائی دارالحکومت فیض آباد کے باہر ضلع راغستان میں سونے کی کان میں کام کر رہا تھا۔

متعلقہ عنوان :