sبارشوں کے پانی میں گھری ھوئی عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی

اتوار 20 جولائی 2025 18:15

پنڈی بھٹیا ں (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 20 جولائی2025ء)بارشوں کے پانی میں گھری ھوئی عوام کی مشکلات مزید بڑھ گئی،مکانات گرنے سے بجلی اور پینے کے پانی کی قلت پیدا ہو گئی پانی دیہات کو زیر آب کرتے ہوئے شہری آبادی تک پہنچ گیا ریسکیو 1122 نے احتیاطی طور پر امدادی کیمپ لگانا شروع کردیے : نشیبی علاقوں میں ایک سے پانچ فٹ تک پانی اب بھی موجود : دیہاتوں میں لوگ اپنا سامان اپنی مدد آپ کے تحت محفوظ مقامات پر منتقل کر رہے ہیں : متاثرین کو اب تک سرکاری امداد نہ مل سکی انتظامیہ فوٹو سیشن سے آگے نہ بڑھ سکی متاثرین حکومتی امدادی کاروائیوں اور امداد کے منتظر ھیں

متعلقہ عنوان :