
پاکستان فٹبال فیڈریشن کی اسکولوں کو فیفا کے عالمی تعلیمی و کھیلوں کے منصوبے فٹبال فار اسکولز پروگرام میں حصہ لینے کی دعوت دیدی
پیر 21 جولائی 2025 22:15

(جاری ہے)
پروگرام کے تحت، فیفا اسکولوں میں فٹبال سرگرمیوں کے مؤثر انعقاد کیلئے فزیکل ایجوکیشن اساتذہ کیلئے خصوصی تربیتی کورسز کا بھی انعقاد کرے گا جو آن لائن یا باقاعدہ کلاسز کے ذرہعے ہو سکتے ہیں۔
اس تربیت کی بدولت اساتذہ بچوں کو دلچسپ، محفوظ اور بامقصد فٹبال سرگرمیاں فراہم کر سکیں گے۔پاکستان فٹبال فیڈریشن کے صدر سید محسن گیلانی نے کہا کہ فٹبال فار اسکولز صرف ایک کھیل کا پروگرام نہیں، بلکہ یہ ہمارے بچوں کے بہتر مستقبل کی تعمیر کا ذریعہ ہے، فٹبال کے ذریعے وہ نہ صرف جسمانی طور پر صحت مند بنیں گے بلکہ ٹیم ورک، نظم و ضبط اور اعتماد جیسی صلاحیتیں بھی سیکھیں گے جو زندگی بھر ان کے کام آئیں گی، میں تمام اسکولوں سے اپیل کرتا ہوں کہ وہ اس پروگرام کا حصہ بنیں تاکہ ہمارے بچے اس خوبصورت کھیل کے ذریعے سیکھیں، آگے بڑھ سکیں اور ترقی کر سکیں۔متعلقہ عنوان :
مزید کھیلوں کی خبریں
-
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز، پاکستان چیمپئنز کا بھارت کے ساتھ پوائنٹس شیئر کرنے سے انکار
-
ٹیسٹ کرکٹ کی نئی تقسیم: پاکستان کو ڈویژن ٹو میں شامل کیے جانے کا امکان
-
پاکستانی ٹاپ آرڈر بیٹر کا انگلش کاؤنٹی یارکشائر سے معاہدہ، رواں سیزن کیلئے ٹیم کا حصہ بنیں گے
-
اجے دیوگن اور شاہد آفریدی کی پرانی ویڈیو وائرل، انتہا پسندوں کی بھارتی اداکار پر سخت تنقید
-
بی سی سی آئی کے صدر راجر بنی زائد العمر ہونے کی وجہ سے نااہل قرار
-
نیشنز کپ ہاکی فائنل کے کھلاڑی نان و نفقہ کیلیے ترسنے لگے
-
دوسرا ٹی ٹونٹی، بی سی بی کا طیارہ حادثے کی یاد میں سوگ کا اعلان
-
ارشد ندیم پولینڈ، سوئٹزرلینڈ ڈائمنڈ لیگ میں شرکت نہیں کریں گے : ذرائع
-
پاکستان ٹیم کو بڑا جھٹکا، اہم ترین سپن باولر ساجد خان انجری کا شکار
-
ایشیاء کپ ٹورنامنٹ نہ ہونے سے پاکستان کو اربوں روپے کے نقصان کا خدشہ
-
پاکستان کی ٹیبل ٹینس مقابلوں میں قبرص کو شکست
-
سپورٹس ڈیپارٹمنٹ پنجاب کا تاریخی سنگِ میل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.