وزیراعلی پنجاب کا سینیٹ الیکشن میں 99کے مقابلے میں 243ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکر

پیر 21 جولائی 2025 22:40

لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 21 جولائی2025ء) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ایکس پر اپنے پیغام میں سینیٹ الیکشن میں 99کے مقابلے میں 243 ووٹ حاصل کرنے پر اظہار تشکرکیا ہے۔ مریم نوازنے حافظ عبد الکریم کو مبارکباد دی ہے۔انہوں نے اتحادیوں کا بھی خصوصی شکریہ ادا کیا۔