ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے نتائج کااعلان 26 جولائی کوکیاجائے گا،کنٹرولرامتحانات

منگل 22 جولائی 2025 18:10

ایبٹ آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) ایبٹ آباد تعلیمی بورڈ کے زیراہتمام میٹرک کے نتائج کااعلان 26 جولائی کوآڈیٹوریم ہال میں کیاجائے گا۔کنٹرولر امتحانات کے مطابق مکمل نتیجہ بورڈ کی ویب سائیٹwww.biseatd.pk.eduپراسی دن دوپہر 2 بجے ای۔

(جاری ہے)

ڈی ایم سی کے ساتھ اپ لوڈ کردیاجائے گا۔ریگولر طلباء وطالبات کی اصل ڈی ایم سیز28 جولائی متعلقہ ادارے سکول،کالج کےاتھارٹی لیٹرکی فراہمی پر ایبٹ آباد بورڈ کے آڈیٹوریم ہال سے حاصل کرسکتے ہیں۔تمام پرائیویٹ طلباء وطالبات اپنی ڈی ایم سیز متعلقہ امتحانی سنٹرز سے حاصل کرسکیں۔

متعلقہ عنوان :