
بھارت میں انسانیت مر گئی ، 11 سالہ بچے پر خطرناک کتا چھوڑنے کے بعد مالک ہنستا رہا، ویڈیو وائرل
منگل 22 جولائی 2025 21:09
(جاری ہے)
ویڈیو میں دیکھا گیا بچہ خوف کے مارے رکشے میں دبکا ہوا ہے جب کہ پٹ بٴْل اس کے قریب بیٹھا ہے اور مالک سامنے کی سیٹ پر بیٹھا تماشہ دیکھ رہا ہے۔ چند لمحے بعد کتا اچانک بچے پر جھپٹ پڑتا ہے اور کئی بار کاٹتا ہے جس کے بعد بچہ بمشکل رکشے سے باہر نکل کر جان بچاتا ہے، کتا اس کے کپڑے نوچتا ہوا پیچھے بھاگتا ہے لیکن مالک تماشائی بنا رہتا ہے۔
بھارتی میڈیا کے مطابق متاثرہ بچے حمزہ کا کہنا ہے کہ اٴْس نے مدد کی فریاد کی لیکن کوئی آگے نہیں آیا، سب صرف ویڈیو بناتے رہے۔ پولیس نے حمزہ کے والد کی شکایت پر کتے کے مالک کے خلاف مقدمہ درج کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے۔ بچے کے والد نے بتایا کہ سہیل نے پارک کیے گئے رکشے میں کھیلتے بچے پر جان بوجھ کر کتا چھوڑا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کا گوگل، مائیکرو سافٹ جیسی کمپنیوں کو بھارتی شہریوں کو ملازمتیں نہ دینے کا انتباہ
-
مختلف ممالک پر15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ڈونلڈ ٹرمپ
-
جاپان کے ساتھ تجارتی معاہدہ ہوگیا ہے ، امریکی صدر ٹرمپ کا اعلان
-
امریکا جانے والے پاکستانیوں کو اب اضافی ویزا فیس دینا ہوگی
-
گوگل اورمائیکروسافٹ بھارتیوں کو ملازمتیں نہیں دینگے، ٹرمپ کا بڑا اعلان
-
امریکا مصنوعی ذہانت کی دوڑ میں چین کو پیچھے چھوڑدے گا، ٹرمپ
-
امارات میں بچے سے جنسی کے ملزم کو 10 سال قید کی سزا
-
سعودی عرب کا ختم شدہ وزٹ ویزوں میں توسیع کا اعلان
-
سعودی عرب،غیر ملکی کارکنان کی اجتماعی رہائش کے لئے نئے ضوابط جاری
-
مختلف ممالک پر 15 سے 50 فیصد ٹیرف عائد کریں گے، ٹرمپ
-
امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ کل اپنی والدہ کے آبائی ملک سکاٹ لینڈ کا نجی دورہ کریں گے
-
مصنوعی ذہانت کے استعمال سے گوگل کی مالک کمپنی الفابیٹ کی آمدنی میں نمایاں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.