اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال كا غیر قانونی پٹرول بیچنے والوں کے خلاف کارروائی،2دكانیں سیل ، جرمانہ عائد

منگل 22 جولائی 2025 20:30

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 22 جولائی2025ء) اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال غلام فاطمہ عطاء بندیال نے غیر قانونی پٹرول بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرت ہوئے ے 2 دکانوں کو سیل کرکے بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال نے انفورسمنٹ انسپکٹر محمد خلیل کے ہمراہ غیر قانونی پٹرول بیچنے والوں کے خلاف کارروائی کرکے 2 دکانوں کو سیل کردیا، منی پٹرول پمپ مشینیں اپنے قبضہ میں لے لیں اور بھاری جرمانہ عائد کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :