
پنجاب کے تعلیمی بورڈز کا میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان
جمعرات 24 جولائی 2025 16:29

(جاری ہے)
اس کے علاوہ گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ نے بھی میٹرک فرسٹ اینول امتحانات 2025کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔
گوجرانوالہ تعلیمی بورڈ کے مطابق امتحانات میں مجموعی طور پر 2لاکھ 25ہزار 71امیدواروں نے شرکت کی جس میں سے ایک لاکھ 58ہزار 863امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 70.58فیصد رہا۔گوجرنوالہ کے میٹرک امتحانات میں پہلی تین پوزیشنیں 19طلبہ وطالبات نے حاصل کر کے تاریخ کا نیا ریکارڈ قائم کیا، 19پوزیشنز میں سے 12پوزیشنز طالبات نے حاصل کر کے میدان مارلیا جبکہ 7پوزیشنز پر بوائز نے اپنا قبضہ جمایا۔کنٹرولر امتحانات گوجرانوالہ کے مطابق 3امیدواروں شفایت رسول، علیشہ زیب اور فاطمہ شیراز نے 1200سے میں 1187نمبر لیکر مجموعی طور پر پہلی پوزیشن حاصل کی، محمد موہد، محمد عبداللہ نے 1186نمبر لیکر مجموعی طور پر دوسری پوزیشن سمیٹی جبکہ پانچ امیدواروں نے 1185نمبر لیکر مجموعی طور پر تیسری پوزیشن حاصل کی۔بہاولپور بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا۔بہاولپوربورڈ سے میٹرک امتحان میں 90493 امیدواروں میں سے 62860امیدوار کامیاب ہوئے، کامیابی کا تناسب 69.46فیصد رہا، چشتیاں کی طیبہ امین نے 1185نمبر لیکر پہلی پوزیشن حاصل کی، ہارون آباد کے عبداللہ رشید 1182نمبر لیکر دوسری پوزیشن پر رہے جبکہ چشتیاں کی علیزہ لیاقت 1181نمبر لیکر تیسری پوزیشن پر رہیں۔مزید تعلیم کی خبریں
-
کراچی ، بارہویں جماعت آرٹس گروپ کے نتائج کا اعلان
-
پشاور بورڈ‘ گیارویں جماعت کے 44 فیصد طلبہ پاس، 56 فیصد فیل
-
ورچوئل یونیورسٹی کا مفت آن لائن کورسز کا آغاز
-
ورچوئل یونیورسٹی میں ضرورت پر مبنی سکالرشپ کے لیے درخواستیں طلب
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی سیلاب متاثرہ علاقوں میں مقیم طلبہ کیلئے 120 ملین روپے کے خصوصی ریلیف پیکج کی منظوری
-
مائیکروسافٹ اور نذیر حسین یونیورسٹی کے درمیان جدید کمپیوٹر کورسز کی تربیت کا معاہدہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کا خصوصی ریلیف پیکج ،میٹرک اور ایف اے پروگرامز کے مجبور طلبہ کی سمسٹر خزاں کی فیس معاف کر دی
-
ایچ ای سی نے یو ایس اے ٹی اور ایچ اے ٹی ٹیسٹ کی رجسٹریشن کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
ایم ڈی کیٹ امتحان 5 اکتوبر کو ہوگا،فیصل آباد ڈویژن میں طالبات کے لیے 2 ، طلبہ کیلئے ایک امتحانی مرکز قائم
-
لاہور بورڈ کو پیپرلیس کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا
-
نہم جماعت کی کمپیوٹر کتاب میں 'ماؤس' غلطی پر انکوائری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.