سمبڑیال میں فون کرکے جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج

جمعرات 24 جولائی 2025 18:31

سمبڑیال (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2025ء) سمبڑیال میں فون کرکے جان سے مارنے کی دھمکی دینے پر ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

پولیس ذرائع کے مطابق تھانہ بیگووالہ میں خالدہ نامی خاتون کی درخواست پر ٹیلی فون پر جان سے ماردینے کی دھمکیاں دینے پر ملزم رضوان عرف کالو کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔

متعلقہ عنوان :